Khata Metha

Khata Metha ہر اچھی بات سننا اور پھیلانا صدقہ ہے اللہ پاک ہمیں اچھی باتیں آگے پھیلانے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے لیے صدقہ جاری بنے.🇵🇰📒📕

25/08/2025

علم مال سے بہتر ہے کیونکہ مال فرعون و ہامان کا ترکہ ہے جبکہ علم انبیاء کی میراث ہے۔

25/08/2025

لوگ تمہاری عقل سے تمہاری شخصیت کا وزن کرتے ہیں لہٰذا تم اپنی عقل کا وزن علم سے بڑھاؤ۔

24/08/2025

رشتوں کی اصل پہچان مشکل وقت میں ہوتی ہے،
ورنہ دکھاوا تو دشمن بھی کر لیتے ہیں۔۔

24/08/2025

اکٽر خاندانوں میں ایسے نمونے ہوتے ہیں جو اپنوں سے حسد کرتے ہیں اور غیروں کے تلوے چاٹتے پر فخر محسوس کرتے ہیں۔

24/08/2025

جس خاندان میں بھائیوں میں اتفاق اور ہمدردی ہو اس خاندان کی نسلیں بھی عروج تک پہنچ جاتی ہیں.

16/03/2025
04/04/2024

اگر آپ فلسطین کے جہاد میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو یہ لازمی دیکھیں....

24/03/2024

اسلام آباد پولیس کا فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے ڈی چوک جانے والے پرامن مظاہرین پر لاٹھی چارج اور تشدد۔۔۔

زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🇵🇸♥️🇵🇸

Address

Jindo Dero
Shikarpur

Telephone

+923090386489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khata Metha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khata Metha:

Share

Category