HAQ BHAO

HAQ BHAO Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HAQ BHAO, Grocers, JANO SHARIF BOJA NAPAR, Shikarpur.

07/10/2024
تانگوں کا دور تھا ایک تانگے والے نے سڑک کے درمیان چلنے والی بڑھیا سے چیخ کر کہا:’’بچ مائی بچ‘‘۔لیکن بڑھیا راستے سے نہ ہٹ...
07/10/2024

تانگوں کا دور تھا ایک تانگے والے نے سڑک کے درمیان چلنے والی بڑھیا سے چیخ کر کہا:
’’بچ مائی بچ‘‘۔
لیکن بڑھیا راستے سے نہ ہٹی اور تانگے کے نیچے آ کر زخمی ہو گئی۔
پولیس والے نے تانگے والے کا چالان کر دیا اور پوچھا کہ تم نے جان بوجھ کر ایسا کیا ہے؟ تمہیں شرم نہ آئی کہ ایک بوڑھی عورت پر تانگہ چڑھا دیا
تانگے والا خاموش رہا
اسے خاموش دیکھ کر بڑھیا بول پڑی:
بول اب بولتا کیوں نہیں ہے اُس وقت تو بڑا چیخ چیخ کر
کہہ رہا تھا
" بچ مائی بچ"

Address

JANO SHARIF BOJA NAPAR
Shikarpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAQ BHAO posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category