13/10/2024
آج دوستوں کے ساتھ ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر غور کیا گیا اور تجویز پیش کی گئی ہے
امن کے لیے جاری کوششوں کو تیز کرنے کے لیے امن پسند دوست ممالک کے ساتھ مل کر امن قائم کرنے کے لیے جدوجہد کی جائے
جنگی جنون رکھنے والے انسانیت کے دشمن کو روکنے کے لیے امن پسند دوست ممالک کو بھی اپنا کردار ادا کرنے کے لیئے کہا جائے
عالمی امن کے قیام سے ہی انسانیت کی بقا ممکن ہو سکے گی
سفیرِ امن محمد اسماعیل جٹ نے اس بات پر زور دیا کہ امن کے لیے جاری کوششوں کی ہم مکمل حمایت کرتے ہیں اور جنگباز قوتوں کو اتباع کرتے ہیں کہ وہ جنگ سے باز رہیں انسانیت کی بقا امن میں ہے اور امن سے ہی زندگی ہے
تمام تنازعات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا گیا
تمام شرکاء نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ عالمی امن کے قیام کے لیے متفقہ قرارداد منظور کی جائے جس میں جنگ باز قوتوں کو رد کیا جائے اور امن کی بقا کے لیے جدوجہد تیز کی جائے