Abdulrehman Attari

  • Home
  • Abdulrehman Attari

Abdulrehman Attari Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdulrehman Attari, Grocers, عبدالرحمن عطاری سیالکوٹ, .

05/03/2026

🌹خوشخبری 🌹
زندگی بدلنے کا بہترین موقع

13/01/2026
12/01/2026

22رجب المرجب
عرس مبارک حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
Darul Ifta AhleSunnat
DawateIslami lalamusa
عبدالرحمن عطاری
DawateIslami
Haji Shahid Attari
Haji Imran Attari
M***i Rashid Ali Attari
Maulana Ilyas Qadri

07/01/2026

سیرتِ مولا علی رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ
اور عقیدہ اہلسنت

08/09/2025

۔1500واں جشن ولادت کے موقع پر مرکزی جلوس میلاد دعوت اسلامی بجوات کے کچھ مناظر

11/04/2025

غزہ و فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے لئے امیراہلسنت مولانا الیاس قادری صاحب کی دعا

📢دعوتِ اسلامی کا تاریخ ساز اعلاناردن-فلسطین بارڈر پر متاثرینِ غزہ کے لیے اسپتال کی تعمیر کا فیصلہابتدائی کام کا آغاز مست...
10/04/2025

📢دعوتِ اسلامی کا تاریخ ساز اعلان
اردن-فلسطین بارڈر پر متاثرینِ غزہ کے لیے اسپتال کی تعمیر کا فیصلہ
ابتدائی کام کا آغاز مستقبل میں غزہ میں بھی یتیم خانے، مکانات اور اسپتال بنائے جائیں گے👇

رپورٹ: جمال رضا | A1 میڈیا اسلامک

دنیا کے مظلوم ترین خطے غزہ میں انسانیت سسک رہی ہے۔
💔 خون آلود گلیاں، معصوم بچوں کی چیخیں، ماؤں کے آنسو، اور ہر طرف تباہی کا منظر ہے۔
ایسے میں جہاں عالمی طاقتیں خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں، وہاں دعوتِ اسلامی نے ❤️ انسانیت کا علم بلند کر دیا ہے۔

بریکنگ نیوز 📰:
دعوتِ اسلامی نے فلسطین سے اردن ہجرت کرنے والے مظلوم اور زخمی مسلمانوں کے لیے
اردن-فلسطین بارڈر کے قریب ایک جدید اسپتال 🏥 قائم کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
✨ اور خوشخبری یہ ہے کہ اسپتال کی تعمیر کا آغاز جلد ہی کر دیا جائے گا!

یہ صرف آغاز ہے! 🚀
دعوتِ اسلامی نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ:
❗ غزہ کے سنگین حالات کی وجہ سے وہاں فوری طور پر تعمیری سرگرمیاں ممکن نہیں،
لیکن جیسے ہی حالات سازگار ہوں گے:
🏥 غزہ میں اسپتال
🏠 متاثرین کے لیے مکانات
🧒 یتیم بچوں کے لیے یتیم خانے
اور دیگر فلاحی منصوبے شروع کیے جائیں گے۔

یہ محض امداد نہیں،
یہ ❤️ دلوں کی دھڑکنوں کا جواب ہے،
یہ امت کی ماؤں کے لیے سکون، بچوں کے لیے تحفظ، اور زخمیوں کے لیے امید کی روشنی ہے۔

دعوتِ اسلامی کا مشن جاری ہے 🌍:
دنیا بھر میں فلاحی خدمات، غزہ کے اندر
💊 ادویات،
🍞 راشن،
👕 کپڑے،
اور دیگر بنیادی ضروریات کی فراہمی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔

04/04/2025

مخالفت سے میری ہمت میں اضافہ ہوتا ہے!!🔥
دعوت اسلامی کو ہلانے والے خود ہل جاتے ہیں!!💯

🔴جب سازشوں کے بادل گہرے ہوتے ہیں، جب تنقید کی تیز دھاریں چلتی ہیں، تو میرے حوصلے مزید بلند ہو جاتے ہیں۔ میں پیچھے ہٹنے کے لیے نہیں، بلکہ آگے بڑھنے کے لیے آیا ہوں! 💪

جو مجھے گرانا چاہتے ہیں، وہ خود حیران رہ جاتے ہیں کہ میں پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ کھڑا ہوں۔ 🚀

کیونکہ!
مخالفت مجھے کمزور نہیـں کـرتی، بلکہ میری ہمت میں اضافہ کرتی ہے۔✨

Address

عبدالرحمن عطاری سیالکوٹ

Telephone

+923207398750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdulrehman Attari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Abdulrehman Attari:

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share