Al-Mashoor Nehari and Nashta Point

Al-Mashoor Nehari and Nashta Point Breakfast (nashta) Point having delicious Nehari, Mutton and Beaf Paye, Special Channay and much more

26/04/2026




19/02/2026

رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر المشہور محمدی نہاری ہاؤس اپنے معزز صارفین کے لیے سحری کے وقت تازہ تیار کردہ لذیذ کھانے پیش کرتا ہے۔چھوٹے اور بڑے پائے،مٹن، بیف اور چکن نہاری مغز اور نلی کے ساتھ،تازہ تیار کردہ چکن چنّے،جو گرم گرم نان اور روٹی کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں، تاکہ آپ کے روزے کو دن بھر تازگی اور توانائی ملے۔فیملیز اور اپنے دوستوں کے ساتھ تشریف لائیں یا گھر والوں کے لیے مناسب پیکنگ میں آرڈر لے جائیں اور ہماری معیاری سحری سے لطف اندوز ہونیز آپ سحری اور افطار کے کھانے کا پیکج بھی تیار کرواسکتے ہیں مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں پروپرائیٹر۔ملک فیصل0345-67345540321-6734554ایڈریس۔امام صاحب روڈ بالمقابل جوبلی پارک سیالکوٹ

16/02/2026

رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر المشہور محمدی نہاری ہاؤس اپنے معزز صارفین کے لیے سحری کے وقت تازہ تیار کردہ لذیذ کھانے پیش کرتا ہے۔
چھوٹے اور بڑے پائے،
مٹن، بیف اور چکن نہاری مغز اور نلی کے ساتھ،
تازہ تیار کردہ چکن چنّے،
جو گرم گرم نان اور روٹی کے ساتھ پیش کیے جاتے ہیں، تاکہ آپ کے روزے کو دن بھر تازگی اور توانائی ملے۔
فیملیز اور اپنے دوستوں کے ساتھ تشریف لائیں یا گھر والوں کے لیے مناسب پیکنگ میں آرڈر لے جائیں اور ہماری معیاری سحری سے لطف اندوز ہو
نیز آپ سحری اور افطار کے کھانے کا پیکج بھی تیار کرواسکتے ہیں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
پروپرائیٹر۔ملک فیصل
0345-6734554
0321-6734554
ایڈریس۔امام صاحب روڈ بالمقابل جوبلی پارک سیالکوٹ

17/10/2025

المشہور محمدی نہاری ناشتہ پوائنٹ۔
اس ویڈیو کو شیئر کریں اور آئیں اپنے مزیدار ناشتے کے ساتھ مفت پیپسی کا مزہ لیں۔

06/06/2025

المشہور محمدی نہاری کی جانب سے بڑی عید کی بڑی خوشیاں مبارک ہوں۔
عید کے موقع پر دکان کھلی رہے گی۔

21/05/2025
المشہور محمدی نہاری ہاؤسہمارے ہاں آپ کو ملیں مزیدار:بڑے پائے، چھوٹے پائے، مٹن چنے، مرغ چنے، انڈہ چنے، کوفته چنے، لذیذ بی...
09/05/2025

المشہور محمدی نہاری ہاؤس
ہمارے ہاں آپ کو ملیں مزیدار:
بڑے پائے، چھوٹے پائے، مٹن چنے، مرغ چنے، انڈہ چنے، کوفته چنے، لذیذ بیف نہاری، مٹن نہاری، چکن نہاری، مغز نہاری، نلی نہاری۔
تازہ اور خستہ گرما گرم نان کے ساتھ۔

تو ابھی تشریف لائیں:
المشہور محمدی نہاری ہاؤس
بالمقابل جوبلی پارک
امام صاحب روڈ
سیالکوٹ

المشہور محمدی نہاری ہاؤس، امام صاحب روڈ، سیالکوٹ اپنے معزز کسٹمرز کی خدمت میں پیش پیش۔رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر اپ...
26/02/2025

المشہور محمدی نہاری ہاؤس، امام صاحب روڈ، سیالکوٹ اپنے معزز کسٹمرز کی خدمت میں پیش پیش۔

رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر اپنی سحری کا مزہ دوبالا کیجئے المشہور محمدی نہاری کے ساتھ۔

رمضان میں المشہور محمدی نہاری اپنے صارفین کی سہولت کے لیے سحری کے اوقات میں کھلا رہے گا۔

خاص لوگوں کے لیے خاص نہاریالمشہور محمدی نہاری ہاؤس پیش کرتے ہیں اسپیشل مٹن نہاری، بیف نہاری اور چکن نہاری اسپیشل تڑکے کے...
26/02/2025

خاص لوگوں کے لیے خاص نہاری

المشہور محمدی نہاری ہاؤس پیش کرتے ہیں اسپیشل مٹن نہاری، بیف نہاری اور چکن نہاری اسپیشل تڑکے کے ساتھ۔
اس کے ساتھ ساتھ مغز نہاری اور نلی نہاری کا بھی مزہ لیجئے۔

المشہور محمدی نہاری اس کے علاوہ اپنے معزز کسٹمرز کے لیے پیش کرتے ہیں:
بہترین بڑے پائے، مزیدار چھوٹے پائے، بونگ، نلی، مغز، اسپیشل چنے، چکن چنے، کوفتہ چنے، انڈہ چنے۔

تو تشریف لائیں!
المشہور محمدی نہاری ہاؤس
بالمقابل جوبلی پارک، امام صاحب روڈ، سیالکوٹ۔

Address

Imam Sahib Road, Opposite Jubliee Park
Sialkot

Opening Hours

Monday 00:00 - 04:00
Tuesday 00:00 - 04:00
Wednesday 00:00 - 04:00
Thursday 00:00 - 04:00
Friday 00:00 - 04:00
Saturday 00:00 - 04:00
Sunday 00:00 - 04:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Mashoor Nehari and Nashta Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category