Asal-e-tayyib Pure Honey

Asal-e-tayyib Pure Honey خالص اور قدرتی شہد کا گھر — عسلِ طیب۔
محبت، شفا اور مٹھاس کے ساتھ پیش کرتے ہیں 100% خالص دیسی شہد۔

اعلیٰ کوالٹی کلمی کھجوریں ✨مکمل صاف ستھرای کے بعد پلاسٹک کے ڈبے میں پیک کر کے روانہ کی جاتی ہیں ڈسکاؤنٹ ریٹ 2000 فی کلوگ...
07/01/2026

اعلیٰ کوالٹی کلمی کھجوریں ✨

مکمل صاف ستھرای کے بعد پلاسٹک کے ڈبے میں پیک کر کے روانہ کی جاتی ہیں ڈسکاؤنٹ ریٹ 2000 فی کلوگرام ہے
کلمی کھجور ایک نہایت غذائیت سے بھرپور پھل ہے جو جسم کو فوری توانائی فراہم کرتی ہے کیونکہ اس میں قدرتی شکر پائی جاتی ہے۔ یہ نظامِ ہاضمہ کو بہتر بناتی ہے اور قبض جیسی شکایات میں فائدہ مند ثابت ہوتی ہے۔ کلمی کھجور میں موجود فائبر اور معدنیات دل کی صحت کو بہتر رکھنے میں مدد دیتے ہیں۔ اس میں آئرن کی مقدار مناسب ہوتی ہے جو خون کی کمی کو دور کرنے میں معاون ہے۔ اس کے علاوہ کلمی کھجور مدافعتی نظام کو مضبوط بنا کر جسم کو طاقت اور تندرستی فراہم کرتی ہے۔
آرڈر کے لیے ہمیں واٹس ایپ پہ رابط کر سکتے ہیں
Asal-e-tayyib Pure Honey

23/12/2025

Asal-e-tayyib Pure Honey 🍯
"Pure. Natural. Sweet. Asal-e-Tayyib Honey — Taste the goodness!"

21/12/2025

Asal-e-tayyib Pure Honey 🍯

"Pure. Natural. Sweet. Asal-e-Tayyib Honey — Taste the goodness"

19/12/2025

خالص روبینہ شہد صحت اور غذائیت سے بھر پور خالص اور قدرتی شہد۔
قدرتی زائقے اور افادیت کے ساتھ حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق پیک کیا جاتا ہے
۔ نوٹ: خالص شہد کم درجہ حرارت پر جم سکتا ہے۔ جار کو گرم پانی میں ہلکا گرم کرنے سے واپس اصلی حالت میں آجاتا ہے۔ خالص شہد کا رنگ وقت گزرنے کے ساتھ گہرا ہو جاتا ہے۔ جو اس کے خالص ہونے کا ثبوت ہے۔

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asal-e-tayyib Pure Honey posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category