Pak Canola

Pak Canola We deal all kinds of Organic Oil.

10/09/2025
10/09/2025
02/09/2025
02/09/2025

کل میں اسکیٹنگ کرتے ہوئے راولپنڈی کے گرجا روڈ سے جا رہا تھا جہاں پر پولیس نفری موجود تھی دریافت کرنے پر پتہ چلا کہ وہاں پر سات سالہ بچی جو کہ فوت ہو چکی تھی قبر سے نکال کر اس کے ساتھ زیادتی کی گئی ہے جبکہ دوسرے دن اس کا والد قبر پہ ایا تو اس نے محسوس کیا کہ قبر کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے میں تو لکھ بھی نہیں سکتا ہوں اس طرح کے لوگوں کے بارے میں کیا لکھوں اور لوگ کہہ رہے ہیں کہ سی سی ڈی والے غلط کر رہے ہیں دن دیہاڑے لوگوں کو پار کر کے سارے قوم کا ایک ہی مطالبہ ہے سی سی ڈی والوں سے کہ اس میں جو بھی بندہ ملوث ہے انہیں سرعام پھانسی دی جائے اور اس کی ویڈیو بنا کے سوشل میڈیا پر لگائی جائے تاکہ اس طرح کے درندے دوبارہ اس طرح سوچتے ہوئے بھی ان کی روح کانپ جائے اور یقینا یہ پہلا واقعہ نہیں ہوگا اس سے پہلے بھی اس بندے نے اس طرح کی درندگی کی ہوگی۔لیکن پتہ صرف آج چلا۔ 💔

02/09/2025


🌼 Pure Goodness in Every Drop  Introducing PAK Canola Oil —  ✅ 100% Organic  ✅ Chemical-Free  ✅ Cold-Pressed for Natural...
15/08/2025

🌼 Pure Goodness in Every Drop
Introducing PAK Canola Oil —
✅ 100% Organic
✅ Chemical-Free
✅ Cold-Pressed for Natural Nutrition

From the heart of nature to your kitchen.
Crafted with care, trusted by generations.

🛒 Available now — DM to order or inquire!

Address

Model Town
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Canola posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category