Arif Ali Rajput

Arif Ali Rajput Rajput

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
29/05/2025

Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

19/11/2023
😂😂
16/05/2023

😂😂

*یکم مئی ۔ یوم مزدور*مزدور کی بیوی نے شوہر کو پریشان بیٹھے دیکھ کر پوچھا تم پریشان کیوں ہو ؟ مزدور بولا: میں جن صاحب کی ...
01/05/2023

*یکم مئی ۔ یوم مزدور*

مزدور کی بیوی نے شوہر کو پریشان بیٹھے دیکھ کر پوچھا تم پریشان کیوں ہو ؟
مزدور بولا: میں جن صاحب کی کوٹھی پر مزدوری کر رہا ہوں کل ان کی چھٹی ہے۔ جس دن ان کی چھٹی ہوتی ہے وہ کوٹھی پر آ کر ایک ایک انچ کا جائزہ لیتے ہیں، کوئی نقص نکل آے تو ٹھیکیدار ہم مزدوروں کے پیسے کاٹ لیتا ہے۔ اسلئے پریشان ہوں مگر تم کیوں پریشان ہورہی ہو؟
بیوی بولی: جن ڈاکٹر صاحبہ کے گھر میں کام کرتی ہوں، کل ان کی بھی چھٹی ہے۔ جس دن ان کی چھٹی ہوتی ہے اس دن وہ سر پر کھڑے ہو کر کام کرواتی ہیں۔ کہتی ہیں کہ ایک ایک tile میں تمہاری شکل نظر آنی چاہیے۔ پتہ نہیں کل کس بات کی چھٹی ہے؟
ان کا چھوٹا بیٹا بولا میں بتاتا ہوں کل یومِ مزدور ہے اس لئے سب بڑے صاحب چھٹی کریں گے۔
مزدور اور اس کی بیوی نے حیرت سے بیٹے کو دیکھا اور پوچھا تمہیں کیسے پتہ ہے؟
بیٹا بولا: آج استاد کہہ رہا تھا کہ صبح 7 بجے سروس اسٹیشن پہنچ جانا دیر ہوئی تو پسلیاں توڑ دوں گا۔
أج یومِ مزدور ہے اور صاحب لوگوں کی چھٹی ہے، اس لئے روڈوں پر گاڑیوں کا رش بھی زیادہ ہوگا۔

*یکم مئی۔ یوم مزدور زندہ باد*

Address

Hyderabad
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Ali Rajput posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share