Manzoor Ali karamati Official

Manzoor Ali karamati Official All friend respect

27/07/2023
07/09/2022
07/09/2022

آج سے جہاں کوئی پٹواری ملے اسے سیلیوٹ ضرور کریں کیونکہ اتنی مہنگائی اور ذلالت کے باوجود شیر کے نعرے لگانا آسان کام نہیںkk
😅

07/08/2022

Kk

کابل ۔ مسجد امام باقرؑ پر خود کش حملہ میں اب تک 49 شیعہ ہزارہ کی شہادتیں ہوچکی ہیں۔افغانستان کی شیعہ مائیں لاشیں اٹھا اٹ...
06/08/2022

کابل ۔ مسجد امام باقرؑ پر خود کش حملہ میں اب تک 49 شیعہ ہزارہ کی شہادتیں ہوچکی ہیں۔

افغانستان کی شیعہ مائیں لاشیں اٹھا اٹھا کر اتنی عادی ہوچکی ہیں کہ بڑے یا چھوٹے بچے کو بڑی آسانی سے اٹھا لیتی ہیں۔ ان ماؤں نے یہ ہمت و حوصلہ اور صبر بھی کربلاء سے ہی سیکھا ہے۔

#کابل

💕‏'''''''یوں زمیں پر لگا نعرہِ حیدریؑ''''''''💕‏   💕'''''''آسماں کہہ اٹھے یا علیؑ یا علیؑ'''''''💕                 🎂''''''...
15/02/2022

💕‏'''''''یوں زمیں پر لگا نعرہِ حیدریؑ''''''''💕

💕'''''''آسماں کہہ اٹھے یا علیؑ یا علیؑ'''''''💕

🎂'''''''‏عید مبارک'''''''🎂

10/01/2022

🔷مری بمقابلہ گلگت بلتستان :
🔷مری وہ جگہ جہاں پہ سیاحوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے مگر جنت نظیر گلگت بلتستان کے لوگوں کا اخلاق اور مہمان نوازی آنے والے سیاحوں کو ہمیشہ کے لیے اپنا دیوانہ بناتا ہے

28/11/2021

اپنی آنکھوں سے ہی دیکھ لینا مفتیو تم ذرا چلتے چلتے
بہت زبردست کلام انتہائی پیاری آواز منتظر نگری ماشاللہ



Address

Karamati720@ Gmail Com
Skardu
RANGAH

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Manzoor Ali karamati Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Manzoor Ali karamati Official:

Share

Category