Gilgit Baltistan News

Gilgit Baltistan News True Nature of Gilgit Baltistan

09/05/2026

رضاء الحق مدنی کا ن لیگ کو خیراباد۔
مسلم لیگ ن نے کارکنوں کی قربانیوں کو نظرانداز کیا
آج کے بعد میرا اس جماعت سے کوئی تعلق نہیں۔
کوئ ن لیگی مجھ سے رابطہ نا کریں۔
چوبیس گھنٹے بعد میں اپنا اگلا فیصلہ عوام کے سامنے رکھوں گا۔ رضاء الحق مدنی

23/04/2026

ابراہیم ثنائی صاحب کا پرانا بیان مسلم لیگ ن کے بارے میں آپ احباب کیا فرماتے ہیں اس بارے میں

01/03/2026

شھید کی جو موت ھے وہ قوم کی حیات ھے
مرد مجاھد خامنہ ای شھید ھوگئے
😭 😢

01/03/2026

دل کو سکون مل گیا رہبر جان کو سلامت دیکھ کر 🙏خدا سلامت رکھے رہبر جان کو خدایا میری سانسیں بھی رہبر معظم کو دے دیں 🙏❤️

بریکنگ ⚡🚨 انا للّٰہ وانا الیہ راجعونخبر تصدیق: رہبر انقلاب کی بیٹی، داماد اور پوتا شہید ہو گئے🔹 ذرائع سے رابطہ قائم ہونے...
01/03/2026

بریکنگ ⚡🚨

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
خبر تصدیق: رہبر انقلاب کی بیٹی، داماد اور پوتا شہید ہو گئے
🔹 ذرائع سے رابطہ قائم ہونے کے بعد، افسوسناک طور پر رہبر انقلاب کی بیٹی، داماد اور پوتا کے شہید ہونے کی خبر تصدیق ہو گئی۔
🔹 اسی طرح بتایا گیا ہے کہ رہبر انقلاب کی ایک بہو ہفتہ کی صبح کے حملے میں شہید ہو گئی

01/03/2026

لائیو : شامی اہلسنت مزاحمتی تنظیم انصار توحید اسلامیہ نے رہبر معظم کی حمایت میں گولان درعا بارڈر پر اسرائیلی فوجی چیک پوسٹ پر راکٹوں سے حملہ کردیا

28/02/2026

جنگ بدر میں مسلمانوں کو رمضان المبارک میں فتح دینے والے اللہ اس رمضان بھی ایران کو فتح نصیب فرما۔۔ آمین

28/02/2026

🇧🇭 ، بحرین میں دھماکوں کی اطلاع ہے جس کے پڑوس میں امریکی نیول سپورٹ ایکٹیویٹی بیس اور پانچویں فلیٹ ہیڈ کوارٹر ہیں۔

27/02/2026

ایک دوسرے کا خون بہانا، دونوں طرف سے اللہ اکبر کی آوازیں
اس بابرکت مہینے میں اللہ بھت ناراض ھوگا

26/02/2026

بریکنگ نیوز کابل میں پاک فضائیہ کی کاروائی، افغان فوج کا ہیڈکوارٹر تباہ ذرائع۔۔۔

Address

No
Skardu
1122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gilgit Baltistan News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share