apana gilgit baltistan

apana gilgit baltistan Islamic videos

22/03/2024

فلک نور اغواء کیس کا ڈرپ سین
فلک نور نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ان کو اغوا نہیں نہیں گیا ہے بلکہ اس نے پسند کی شادی کی ہے۔

04/12/2023

شادیوں میں پٹاخہ پھوڑنے پر دلہا گرفتار کرنے کا دعویٰ کرنے والے وزیر داخلہ کو کوئی خبر دیں چلاس میں نو بے گناہ مسافر شہید کیا گیا ہے😭😭😭

01/08/2023
چلاس: دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد سے بھری بلاسٹنگ پھٹ گئی۔۔۔ابتدائی اطلاع کے مطابق بلا...
07/04/2023

چلاس:
دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ میں تعمیراتی کام کے دوران بارودی مواد سے بھری بلاسٹنگ پھٹ گئی۔۔۔
ابتدائی اطلاع کے مطابق بلاسٹک پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق جبکہ 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔۔۔
خمیوں کو طبی امداد کے لئے ریجنل ہیڈکوارٹر ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع ۔۔!!

کل قیامت کے دن آپ سے اس کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا
29/03/2023

کل قیامت کے دن آپ سے اس کے بارے میں بھی پوچھا جائے گا

20/03/2023

Mehangaye ka pehla gair hatmi natija🤣🤣

إنا لله و انا اليه راجعون ۔۔۔خیبرپختونخواہ__ چار دن کوشش کی لیکن  #آٹا نہیں ملا والد نے پہلے بچوں کو مارا ڈالا پھر خود ک...
20/02/2023

إنا لله و انا اليه راجعون ۔۔۔
خیبرپختونخواہ__ چار دن کوشش کی لیکن #آٹا نہیں ملا
والد نے پہلے بچوں کو مارا ڈالا پھر خود کو میں ڈال کر خودکشی کرکے زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے۔۔۔

شاباش لگے رہو اور لگاؤ
👇👇👇
زندہ باد اور مردہ باد کے نعرے

18/02/2023

سوات میں قتل ہونے والی الیاس کی قتل سے کچھ دیر پہلے کی سی سی ٹی وی فوٹیج
اس میں شہید الیاس کی مبینہ قاتلوں کیساتھ بات چیت کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

سب سے پہلے جی بی ٹائمز پر

کل انشاء اللہ موقع واردات کی ویڈیو ملنے کا امکان ہے جسے بھی اپ لوڈ کیا جائے گا

افسوسناک خبر۔۔۔سوات کے ظالموں نے سکردو شگری کلان کے اس جوان کو سوات میں قتل کیا ھے ہم حکومت کے پی کے سے مطالبہ کرتے ہیں ...
17/02/2023

افسوسناک خبر۔۔۔
سوات کے ظالموں نے سکردو شگری کلان کے اس جوان کو سوات میں قتل کیا ھے ہم حکومت کے پی کے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری قاتلوں کو گرفتار کیا جائے ۔۔کل ملک اشتر چوک گمبہ پر شدید احتجاج کیا جائے گا

◀سکردو: بشو کے قریب جے ایس آر پر ٹریفک حادثہ،اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،زرائعحادثے میں دو افراد شدید زخمی...
14/02/2023

◀سکردو:
بشو کے قریب جے ایس آر پر ٹریفک حادثہ،اوور لوڈنگ اور تیز رفتاری کے باعث پیش آیا،زرائع
حادثے میں دو افراد شدید زخمی،ہسپتال منتقل،

Address

Gilgit Baltistan
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when apana gilgit baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category