Plmn Gb skardu

Plmn Gb skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Plmn Gb skardu, Grocers, Skardu.

10/01/2026
10/12/2025

پاکستان مسلم ن گلگت بلتستان کے یوتھ ونگ صدر محمد سعید بلتستانی صاحب کے کاوشیں اور خلوص دیکھ کر محلہ سجادیہ کے نوجوانوں نے اس الیکشن میں بھرپور انداز میں علاقائی مفادات کی خاطر محمد سعید بلتستانی کے حق ہر موڑ پر تعاون کرنے کا عزم ظاہر کیا ھے، ان نوجوانوں کا کہنا تھا ہم اپنے علاقے پسماندگی کو ملحوظ خاطر رکھتے ھوئے آپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں صدیوں سے اتنے بڑے عوامی مینڈیٹ رکھنے والے علاقے عوام کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک ھوراہ ھے اب اسے ہرگز برداشت نہیں کر سکتا، یہ علاقہ الحمد اللہ ہر حوالے سے آگے ھے لیکن یہاں بس اتحاد کی فضاء قائم کرنےکی ضرورت ھے تو چنداہ کے ناممکن کو ممکن بدل سکتے ہیں

جو اظہار کرتے ھوئے محلہ نو جوانان کھورپنگپہ
حاجی یوسف
حاجی۔علی
حاجی اکبر
حاجی شجاعت
حاجی شبیر
حاجی لیاقت
حاجی یعقوب
حاجی موسی
عارف میر
علی وارث
انور علی
الیاس
منور حسین
حسین
دلاور حسین
محمد بشارت
محمد جواد
محمد عنایت اختر حسین حسن اسحاق ابراھیم بھائی
کے نوجوانوں نے یہ عزم کا اظہار کیا، کہ محمد سعید بلتستانی صاحب کسی پارٹی کا نمائندہ نہیں ھے بلکہ آپ ہمارے علاقے کا فرزند ھے ہم آپ کو ہر حوالے سے اور آپ کو جہاں جس وقت بھی ہماری ضرورت پڑی ہم تیار ھے،

لہذا میں ایسے باشعور نوجوانوں کی ہمت جزبے کی جتنی تعریف کرے کم ھے مجھے ایسے باشعور نوجوانوں کی قیادت کی ضرورت ھے آج جس طرح ان نوجوانوں نے میری حوصلہ افزائی کی ھے یہ میں کبھی نہیں بھول سکتا

اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثمہ آمین

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Plmn Gb skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category