ROHA FOODS

ROHA FOODS Roha foods, process mineral water, ketchup, mayonnaise, organic jams and apple cider vinegar.

30/12/2025

نئے آنیوالے سال کو ہمارے لیئے رحمت و برکت اور عافیت والہ بنا

22/12/2025
سکردو کھرپوچو قلعہ پر موجود پرانی مسجد ، 1904 میں لیا گیا ایک نایاب تصویر ۔
11/12/2025

سکردو کھرپوچو قلعہ پر موجود پرانی مسجد ، 1904 میں لیا گیا ایک نایاب تصویر ۔

04/11/2025

ہزاروں سالوں سے ان پڑھ نائی بچوں کی ختنے کرتے ا رہے
ہیں ۔کسی نے بچے کا عضو نیہں کاٹا ۔ گجرات کے مشہور سرجن نے بچے کا عضو کاٹ دیا۔
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ دایاں زچگی سے نارمل کروڑوں بچے نارمل پیدا کروا چکی ہیں ۔ پھر پڑھی لکھی ڈاکٹرز آ گئیں اور عورتوں کے پیٹ کا کر بچے پیدا کرنے شروع کر دئے۔
ہزاروں سالوں سے ان پڑھ جراح ٹوٹی ہڈیوں کو ٹھیک کرتے اور جوڑتے آ رہے ہیں ۔ پھر آرتھوپیڈک سرجن آ گئے۔ اور لوگوں کی ٹانگیں اور پاوں کاٹنے شروع کر دئے۔
ہزاروں سالوں سے لوگ سرما لگاتے آ رہے تھے ۔اور 90 سال تک بنا عینک کے دیکھتے تھے۔ پھر پڑھے لکھے ڈاکٹر آئی سپیشلسٹ آ گئے۔اور 5 سال کے بچوں کو عینک لگ گئی۔
ہزاروں سال سے لوگ منوں کے حساب سے گڑ کھاتے آ رہے ہیں۔ اور فٹ پاتھ پہ بیٹھے ان پڑھ بندے سے دانت لگاتے رہتے تھے۔ کسی کو کینسر نیہں ہوا۔
آج لاکھوں روپے لگا کر جدید مشینری سے علاج ہوتا ہے۔ اور پھر بھی دانتوں کا کینسر بن جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے گردے اور پتے کی پھتری کو حکیم ایک پڑی سے نکال لیتے تھے۔ اب جدید ترین ٹیکنالوجی سے پتہ اور گردہ ہی نکال لیا جاتا ہے۔
ہزاروں سالوں سے بچے ماں کا دودھ یا اوپر والا دودھ پیتے ائے ہیں اور بغیر ڈبے کے صحت مند رہے ہیں ماشاءاللہ
لیکن اب ڈبہ لگا دیا گیا ہے جو کہ والدین کے لیے بوجھ بن چکا ہے اور کمپنیوں کے لیے چاندی۔
اب میڈیکل سائنس نے کیا ترقی کی ہے۔
سمجھ سے بالا تر ہے۔
ہر سرکاری و پرائیویٹ ہسپتال میں پاؤں رکھنے کی جگہ نیہں ۔ 1 سال کے بچے سے لے کر 90 سال تک سب مریض بنے ہوۓ ھیں۔

02/11/2025

کمراٹ , تھل گاؤں کا اکلوتا پل ٹوٹ گیا

26/10/2025

پہاڑوں میں یاک کا سمندر امنڈ ایا

Address

Skardu
16100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ROHA FOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to ROHA FOODS:

Share

Category