*اگر آپکو اچانک سے کوئی آکر کہے اپکا مکہ مدینہ سے 🕋 🕌 بلاوا آیا ہے اپنا بیگ تیار کرلو تو آپ کا پہلا ری ایکشن کیا ہوگا* 💝
*1😍*. *2🥹*. *3😭*
*4🫠*. *5🤗*. *6❤️*
🤌🏻 *ایمو جی کے ذریعے ری ایکٹ کرکے بتائیں*
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝Sad Poatry♥️🦋❉্᭄͜͡*
28/02/2026
#نور رمضان ❤
*🫐حَسْبِيَ اللّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ هُوَ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ🍃🤍*
🍂مجھے اللہ ہی کافی ہے ، اس کے سوا کوئی معبود نہیں ، اس پر میں نے بھروسہ کیا اور وہ عرش عظیم کا رب ہے.💚
_* #🌹Read 7 Times*_🍒🕊️
*💛أَس٘تَغ٘فِرٌ اللہَ رَبِّىْ مِنْ کٌلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْه♥️*
>
21/02/2026
*آپ کے خیال میں سب سے بہترین تحفہ کیا ہے؟*
❤️ والدین
💚 اولاد
🖤 علم
🤍 دوست
*آپ ری ایکٹ کر کے بتائیں*
💞
20/02/2026
💞💞
*رمضان کے اس بابرکت مہینے میں کون کون ترجمے کے ساتھ قرآنِ پاک پڑھ رہا/رہی ہے؟*
*اگر آپ کو اس سوال کا جواب آتا ہے تو ضرور دیں، وگرنہ یہ 🥹 رئیکٹ کر دیں۔*
19/02/2026
_*اِنسان کو خُود سے اتنی مُحبّت تو ہونی چاہیے کہ وہ خُود کو جہنم کی آگ سے بچا سکے۔۔۔🙂♥️*_
🌙 ᴀɴᴀʙɪʏᴀ 🌙
✨🤍🕊️
17/02/2026
*رمضان کی خوشبو دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، گویا اس کی آمد کا اعلان ہو رہا ہو۔ اے اللّٰہ! ہمیں رمضان تک بہترین حال میں پہنچا دے.!! 🤲🥰*
*کس کس نے سارے روزے رکھنے؟ ✨💝*
*میں سارے رکھنے انشااللہ♥️*
*کچھ چھوڑوں گا/گی*😢
*میں کوشش کروں گا/گی سارے روزے رکھنے کی👍🏻*
17/02/2026
*نماز* آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون ہے❤️
*نماز* دین کا ستون ہے 🌸
*نماز* زندگی کی مشکلات کا بوجھ ختم کر دیتی ہے۔ 💞
*نماز* بے حیائی اور بری باتوں سے روکتی ہے 💖 💯
*الحمد للہ رب العالمین* 🤲 ❤️
17/02/2026
*ماں کے قدموں تلے کیا ہے* 🌙♥️
A *رزق* 👍
B *برکت* 🥰
C *جنت* ❤️
D *عزت* ☺️
Be the first to know and let us send you an email when Zuhair Ali Islamic page posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.