barlass sohawa wala

barlass sohawa wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from barlass sohawa wala, Grocers, dhoke mughlaan miani sayedan Road street no 3 post office sohawa teh sohawa district jhelum, Sohawa.

30/08/2026
30/08/2026

🚨 سوہاوہ: جامع مسجد والی گلی میں سنوکر کلب کے خلاف اہلِ محلہ سراپا احتجاج

سوہاوہ (مرزا ہمایوں سے) جامع مسجد سوہاوہ والی گلی میں قائم سنوکر کلب اہلِ محلہ کے لیے مبینہ طور پر پریشانی کا باعث بن گیا۔

اہلِ محلہ کا کہنا ہے کہ سنوکر کلب میں مختلف علاقوں سے نوجوانوں کی آمدورفت کے باعث گلی میں دیر تک ہجوم، شور شرابہ اور مبینہ طور پر خواتین کو آوازیں کسنے اور ہراساں کرنے کی شکایات سامنے آ رہی ہیں۔

شہریوں کے مطابق رہائشی گلی کا ماحول متاثر ہو رہا ہے اور خواتین، بچیوں اور بزرگوں کا گزرنا بھی مشکل بنتا جا رہا ہے۔

اہلِ محلہ نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے اعلیٰ حکام سے فوری نوٹس لینے، سنوکر کلب کی قانونی حیثیت اور سرگرمیوں کی مکمل جانچ پڑتال کرنے اور خلاف ورزی ثابت ہونے کی صورت میں قانون کے مطابق کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اہلِ علاقہ کا کہنا ہے کہ محلے کا پُرامن ماحول، شہریوں کے گھروں کا تقدس اور خواتین کا تحفظ یقینی بنانا انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔

رپورٹ: مرزا ہمایوں — نمائندہ سپیشل ٹی وی نیوز

موصوف پچھلے سیٹ اپ میں موجود تھے اب بھی پاور میں ،نقوی صاحب سے کسی پاکستانی سے سوال نہیں کیا،کہ محترم آپ کی آنکھوں پر اب...
02/08/2026

موصوف پچھلے سیٹ اپ میں موجود تھے اب بھی پاور میں ،نقوی صاحب سے کسی پاکستانی سے سوال نہیں کیا،کہ محترم آپ کی آنکھوں پر اب کھلی ھیں؟؟

رضوان غلزئی

02/08/2026

چاچو نے رات پیٹرول 75 پیسے کم کیا
اور ڈیزل 2 روپے 24 پیسے بڑھا دیا۔۔
آج دیکھنا چاچو پیٹرول مہنگا کرکے کیسے اپنے 75 پیسے وصول کرے گا۔۔
چاچو خدا دا نا جے عوام نے تے باہر نکلنا نئیں تواڈیاں سہی موجاں لگیاں نے۔ ایکس صارف عبد الرحمان

02/08/2026
01/08/2026

صحافی محمد ذیشان نے پیٹرول کی قیمت میں صرف 75 پیسے کمی پر طنزیہ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا " پہلے حکومت ایک روپے کا ریلیف دیا کرتی تھی، پھر شاید اسے احساس ہوا کہ قوم کو عیاشی کی بہت عادت پڑ چکی ہے، اس لیے اس بار عوام پر خصوصی مہربانی کرتے ہوئے ریلیف بھی گھٹا کر صرف 75 پیسے کر دیا

20/07/2026

میرے پاکستانی بھائیو! اگر چند پٹرول پمپس مالکان ایکا کرکے پٹرول دینا بند کر سکتے ہیں تو 25 کروڑ عوام ایکا کرکے 2 ہفتوں کے لیے پٹرول خریدنا بند کر دیں، ان شاءاللہ انکی ہوش ٹھکانے پر آ جائے گی، سوشل میڈیا صارف اصغر بٹ

Address

Dhoke Mughlaan Miani Sayedan Road Street No 3 Post Office Sohawa Teh Sohawa District Jhelum
Sohawa
49230

Telephone

+923345075357

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when barlass sohawa wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to barlass sohawa wala:

Shortcuts

Share