عوامی توجہ کے لیے ایک گزارش
پاکستان تحریکِ انصاف (PTI) کی جانب سے تحصیل کٹلانگ، ضلع مردان میں سڑکوں کی تعمیر، بہتری اور توسیع کے جو منصوبے باضابطہ طور پر جاری کیے گئے ہیں، وہ یقیناً خوش آئند ہیں۔ ہمارے علاقے خصوصاً کٹی گڑھی، جبا کلے اور گرد و نواح کے عوام کو ان منصوبوں سے بڑی امیدیں وابستہ تھیں۔
تاہم مؤدبانہ طور پر یہ عرض کرنا ضروری سمجھتے ہیں کہ کئی سال گزرنے کے باوجود ہمارے علاقوں میں ابھی تک عملی کام کا آغاز نظر نہیں آ رہا۔ عوام مسلسل انتظار میں ہے کہ کب فنڈز ریلیز ہوں گے اور کب زمینی سطح پر ترقیاتی کام شروع ہوں گے۔
یہ حقیقت اپنی جگہ کہ یہ PTI کی تیسری حکومت ہے اور پارٹی کی نیت اور کوششوں پر ہمیں بھروسا ہے، مگر عوام کی خواہش ہے کہ اعلانات کے ساتھ ساتھ عملی اقدامات بھی بروقت نظر آئیں۔ سڑکوں کی خراب حالت اور بجلی جیسے بنیادی مسائل کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے اور بعض اوقات لوگ مجبوراً اپنی مدد آپ کے تحت کام کرنے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔ہم نہایت ادب و احترام کے ساتھ ملک عرفان ناظم صاحب اور
ڈسٹرکٹ چیئرمین جناب زرشاد خان صاحب سے گزارش کرتے ہیں کہ کٹی گڑھی، جبا کلے اور دیگر پسماندہ علاقوں پر خصوصی فرمائی
05/12/2025
دہ شگو کلی دہ شاکیاز او امیر بہادر حور پہ خق رسیدلی دہ مرحومی جنازہ بہ صبا 11 بجی پہ شگو کلی کی ادا کریگی
عامہ اطلاع دا
Be the first to know and let us send you an email when Jaba Kali katti gharhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.