Gul Bacha Official

Gul Bacha Official شاعر گل باچا توحیدیار

01/06/2026

🌹 اپیل برائے تعاون تعمیرِ جامع مسجد اللہ اکبر، شلدرہ منگلور 🌹

محترم اہلِ خیر حضرات!

اللہ کے نبی کا ارشاد ہے: "جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"

جامع مسجد اللہ اکبر شلدرہ منگلور میں تعمیر کا کام جاری ہے، مسجد کی تکمیل کے لیے ابھی مزید مالی تعاون درکار ہے۔ یہ مسجد صرف ایک عمارت نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی دینی تعلیم، عبادت اور اصلاح کا مرکز ہوگی۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس عظیم صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں۔ آپ کا معمولی سا عطیہ بھی اللہ تعالیٰ کے ہاں عظیم اجر کا سبب بن سکتا ہے۔

آج جو رقم آپ اللہ کے گھر پر خرچ کریں گے، وہ کل آپ کے لیے نور، رحمت اور نجات کا ذریعہ بنے گی۔

آئیں! مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں اور اس عظیم سعادت کے حق دار بنیں۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

مفتی اکبر علی عابد صاحب
جامع مسجد اللہ اکبرشلدرہ منگلور

پیش امام مسجد مولانا بھادرسیدصاحب
رابطہ نمبر 03472631429

31/05/2026

🌹 اپیل برائے تعاون برائے تعمیرِ جامع مسجد اللہ اکبر، شلدرہ منگلور 🌹

محترم اہلِ خیر حضرات!

اللہ کے نبی کا ارشاد ہے: "جو شخص اللہ کے لیے مسجد بناتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت میں گھر بناتا ہے۔"

جامع مسجد اللہ اکبر شلدرہ منگلور کی تعمیر کا کام جاری ہے، مسجد کی تکمیل کے لیے ابھی مزید مالی تعاون درکار ہے۔ یہ مسجد صرف ایک عمارت نہیں بلکہ آنے والی نسلوں کی دینی تعلیم، عبادت اور اصلاح کا مرکز ہوگی۔

آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اپنی استطاعت کے مطابق اس عظیم صدقۂ جاریہ میں حصہ لیں۔ آپ کا معمولی سا عطیہ بھی اللہ تعالیٰ کے ہاں عظیم اجر کا سبب بن سکتا ہے۔

آج جو رقم آپ اللہ کے گھر پر خرچ کریں گے، وہ کل آپ کے لیے نور، رحمت اور نجات کا ذریعہ بنے گی۔

آئیں! مسجد کی تعمیر میں اپنا حصہ شامل کریں اور اس عظیم سعادت کے حق دار بنیں۔

اللہ تعالیٰ تمام معاونین کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

مفتی اکبر علی عابد صاحب
جامع مسجد اللہ اکبرشلدرہ منگلور

پیش امام مسجد مولانا بھادرسیدصاحب
رابطہ نمبر 03472631429

انالله وإنا إليه راجعون پیارے چچا محمد رحمن ولد لعل سید مرحوم وفات پا گئےھے نماز جنازہ کل 11 بجے  منگلور پاترا میں ادا ک...
25/03/2026

انالله وإنا إليه راجعون
پیارے چچا محمد رحمن ولد لعل سید مرحوم وفات پا گئےھے
نماز جنازہ کل 11 بجے منگلور پاترا میں ادا کی جائے گی۔
تدفین آبائی گاؤں شلدرہ میں ہوگی۔

تمام عزیز و اقارب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔

19/03/2026


11/03/2026

#مسافری 💔

دلتہ خبرہ دہ بدنام سڑی پہ حق کی کیگی ❗دلتہ اکثر خلک پہ روغ ســـــڑی الزام لگ وی.. 🤔💭👀 سوشل ورکر نظام الدین نے صرف یہ کہا...
06/03/2026

دلتہ خبرہ دہ بدنام سڑی پہ حق کی کیگی ❗
دلتہ اکثر خلک پہ روغ ســـــڑی الزام لگ وی.. 🤔💭👀 سوشل ورکر نظام الدین نے صرف یہ کہا کہ سرکاری گاڑی روڈ بلاک کرے تو کوئی پروا نہیں، قانون صرف غریب کے لیے ہے۔جس کے بعد اس بچارے کو حوالات میں بند کردیا گیا۔بدقسمتی سے جب ہمارے سرکاری لوگ قانون کی خلاف ورزی کرتے ہیں تو کوئی پرسان حال نہیں ہوتا، مگر جب غریب ریڑھی بان یا کوئی اور معمولی شخص کوئی غلطی کرے تو ان پر قانون نافذ کرنے والے عمل درآمد کر جاتے ہیں۔سب کہتے ہیں کہ قانون کی نظر میں سب برابر ہیں، مگر پاکستان میں ایسا نہیں ہے۔یہاں دو قانون ہیں، ایک اشرافیہ کے لیے اور ایک غریب عوام کے لیے۔
۔
اور پھر پوسٹ کیاجاتاھے کہ اسسٹنٹ کمشنر نے انکو معاف کردیا غلطی کس کی تھی اور معافی بھی وھی دےرھاھے

ان پر سخت نوٹس لیا جائے جنہوں نے یہ اقدام کیاھے، ان کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے
#خارناپرسان ۔

22/02/2026

دامیاشت دہ رمضان

Address

Swat
Swat
19130Q1

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gul Bacha Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category