🌧️✨ بارش کی بوندیں، ٹھنڈی ہوائیں اور گل زادہ ریسٹورنٹ کا حسین منظر! ❤️
آج رات بارش کے بعد موسم پہلے سے بھی زیادہ خوشگوار اور دلکش ہو گیا ہے، جبکہ Gul Zada Restaurant کا خوبصورت ویو اس حسین رات کی رونق کو مزید دوبالا کر رہا ہے۔ 🌿🌧️🍽️
ایسے موسم میں لذیذ کھانوں کے ساتھ خوبصورت ماحول اور پُرسکون وقت گزارنے کا اپنا ہی مزہ ہے۔
12/08/2026
🌹 گل زادہ ریسٹورنٹ کی طرف سے تمام معزز مہمانوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ! ❤️
آپ کی آمد، محبت اور اعتماد ہمارے لیے بے حد قیمتی ہے۔ 🙏
اور جو دوست ابھی تک گل زادہ ریسٹورنٹ نہیں آ سکے، اُن سب کو بھی ہماری طرف سے خاص دعوت ہے۔ ❤️
آئیں، ہماری ضیافت، ذائقے اور خلوص بھری مہمان نوازی سے لطف اندوز ہوں۔ 🍽️✨
آپ آئیں گے تو محفل سجے گی! 🌹
04/08/2026
🎉❤️ الحمدللہ! محبتیں ہی ہماری اصل کامیابی ہیں ❤️🎉
آج ہمارے پیارے دوست محترم محمد سمیع اپنے معزز بھائیوں کے ہمراہ گل زادہ ریسٹورنٹ، تخت بھائی تشریف لائے۔ 🌹
انہوں نے ریسٹورنٹ کی کامیابی پر ہمیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی، خصوصی طور پر کیک لا کر خوشی میں شرکت کی، کیک کٹنگ کی، اور اپنی قیمتی دعاؤں سے ہماری حوصلہ افزائی فرمائی۔ 🎂🤝
ہم محمد سمی اور ان کے معزز بھائی کے بے حد شکر گزار ہیں کہ انہوں نے اپنی محبت، خلوص اور قیمتی وقت سے ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا۔
اللہ تعالیٰ انہیں ہمیشہ خوش، سلامت اور کامیاب رکھے۔ آمین۔ ❤️
📍 گل زادہ ریسٹورنٹ، تخت بھائی (سری بہلول)
02/08/2026
🌹 گل زادہ ریسٹورنٹ، تخت بھائی ❤️
الحمدللہ! آپ سب کی بے مثال محبت، اعتماد اور دعاؤں نے ہمارے دل جیت لیے۔
تخت بھائی اور گرد و نواح کے عوام، دوستوں، رشتہ داروں اور تمام معزز مہمانوں کا تہہِ دل سے شکریہ، جنہوں نے گل زادہ ریسٹورنٹ پر اعتماد کیا، ہمارا بھرپور ساتھ دیا اور اپنی قیمتی آراء سے ہماری حوصلہ افزائی کی۔
آپ کی محبت ہی ہماری اصل کامیابی اور مزید بہتر خدمت کا حوصلہ ہے۔ ان شاء اللہ ہمیشہ بہترین ذائقہ، اعلیٰ معیار اور خلوص کے ساتھ آپ کی خدمت کرتے رہیں گے۔ ❤️
📍 ایک بار ضرور تشریف لائیں، آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔
30/07/2026
🌹 الحمدللہ! 🌹
گل زادہ ریسٹورنٹ، تخت بھائی (سری بہلول) کی افتتاحی تقریب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بخیر و عافیت مکمل ہو گئی۔
اس بابرکت تقریب کے مہمانِ خصوصی شیخ الحدیث حضرت مولانا قاسم صاحب دامت برکاتہم تھے، جنہوں نے اپنے مبارک ہاتھوں سے گل زادہ ریسٹورنٹ کا افتتاح اور ربن کٹنگ کی۔
ہم دل کی گہرائیوں سے حضرت مولانا قاسم صاحب، تمام معزز مہمانوں، دوستوں، عزیز و اقارب اور علاقے کے ہر فرد کے شکر گزار ہیں جنہوں نے اپنی آمد سے ہماری خوشیوں کو دوبالا کیا۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ گل زادہ ریسٹورنٹ کو رزقِ حلال، برکت، ترقی اور عوام کی بہترین خدمت کا ذریعہ بنائے۔ آمین۔ 🤲
Be the first to know and let us send you an email when GUL ZADA Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.