Awana Da Munda

Awana Da Munda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awana Da Munda, Grocers, District Talagang, Talagang.

23/02/2026

تلخ حقیقت
آج تک مغرب کی اذان لوگوں کا انتظار کرتی تھی
اب لوگ مغرب کی اذان کا انتظار کرتے ہیں 🤗

15/02/2026
آ ج انڈیا پاکستان کا میچ ہے شائقین کو میچ دکھانے کے لیے تلہ گنگ میں کون سی جگہ بڑی سکرین لگائی جائے گی ؟؟؟
15/02/2026

آ ج انڈیا پاکستان کا میچ ہے شائقین کو میچ دکھانے کے لیے
تلہ گنگ میں کون سی جگہ بڑی سکرین لگائی جائے گی ؟؟؟

ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنسائے جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں....🩶
10/02/2026

ایسے انسان کو اپنا رفيق بناٶ جو آپ کو تب ہنسائے جب آپ مسکرانا بھی نہ چاہتے ہوں....🩶

10/02/2026

Beshak

مسان انٹرچینج ہمارے علاقے کیلئے ایک گیم چینجر منصوبہ ہےچکڑالہ ، نمل ،لاوہ ،دندہ شاہ بلاول، موسی خیل چھدرو یہ تمام علاقے ...
09/02/2026

مسان انٹرچینج ہمارے علاقے کیلئے ایک گیم چینجر منصوبہ ہے
چکڑالہ ، نمل ،لاوہ ،دندہ شاہ بلاول، موسی خیل چھدرو یہ تمام علاقے سی پیک کے ساتھ لنک نہ ہونے کی وجہ سے کافی عرصے سے مشکلات سے دوچار ہیں سی پیک کی وجہ سے گاڑیوں کا روٹ تلہ گنگ روڈ پہ نہ ہونے کے برابر ہے ۔۔
علاقے کی ترقی کیلئے آواز اٹھائیں جو بھی لوگ اس کیلئے کوشش کر رہے ہیں یا ماضی میں جو کرتے رہے ہیں سب داد کے مستحق ہیں۔
حکمرانوں کا فرض ہے وہ عوام کی سہولت کیلئے ہماں وقت کوشاں رہیں۔
شکریہ ❣️(اس ایشو پر آواز اٹھائیں)

Kia masla ho skta h?
08/02/2026

Kia masla ho skta h?

Address

District Talagang
Talagang
48210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awana Da Munda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category