Total Dairy Guide, Consultancy and livestock Business

Total Dairy Guide, Consultancy and livestock Business Dr. Zainalabdin Mandan Senior Veterinary Consultant . Specialist in Live Stock Farm Management , Live Stock breeding, health, nutrition, and marketing.

Lived in Hyderabad Sindh Pakistan
what's Number 03058265463

Art❣️
13/05/2026

Art❣️

11/05/2026

DC Goat Farm
Contact 03058182155

11/05/2026

DC Goat Farm
THARI Mir wah District Khairpur Mirs Sindh Pakistan
Onwer Name Chanisar Ali Mandan

11/05/2026

Qurbani k Janwar MashAllah
jis ko chahye comment Kre

کیا گندم کے بھوسے پر بھی بکریاں پالی جا سکتی ہیں؟  گوٹ فارمنگ کیلئے سب سے سستی اور فائدہ مند خوراک کونسی ہے؟ Goat Farmer...
11/05/2026

کیا گندم کے بھوسے پر بھی بکریاں پالی جا سکتی ہیں؟

گوٹ فارمنگ کیلئے سب سے سستی اور فائدہ مند خوراک کونسی ہے؟
Goat Farmers Comments kren

هيٽ اسٽروڪ سے جانوروں کی حفاظت۔ اور اہم ہدایات 08 مئی 2026 ہیٹ اسٹروک نہ صرف انسانوں کے لیے بلکہ جانوروں کے لیے بھی موت ...
09/05/2026

هيٽ اسٽروڪ سے جانوروں کی حفاظت۔ اور اہم ہدایات
08 مئی 2026
ہیٹ اسٹروک نہ صرف انسانوں کے لیے بلکہ جانوروں کے لیے بھی موت کا باعث بن سکتا ہے۔ اس لیے ان کا خاص خیال رکھنا ضروری ہے۔ نیچے کچھ اہم طریقے دیے گئے ہیں جن پر عمل کر کے آپ اپنے جانوروں کو ہیٹ اسٹروک سے بچا سکتے ہیں-

تازہ پانی مہیا کریں • - گرمی میں جانوروں کے جسم میں پانی کی مقدار برقرار رکھنا سب سے اہم ہے۔ - یقین کریں کہ جانوروں کے آگے ہر وقت صاف پانی موجود ہو۔ - پانی کے برتن ایسے جگہ رکھیں جہاں دھوپ نہ ہو تاکہ پانی گرم نہ ہو۔

- سایہ اور ہوادار جگہ - جانوروں کو دھوپ سے بچانا بہت ضروری ہے۔ - انہیں کھلی دھوپ میں باندھنے کے بجائے کسی ٹھنڈی جگہ، درخت کے سایہ یا ہوادار شیڈ میں رکھیں۔ اگر ممکن ہو تو جانوروں کی جگہ پر پکھا کا بندوبست کریں۔ - جسم کو ٹھنڈا رکھنا دن کے گرم وقت میں جانوروں پر ٹھنڈا پانی چھڑکیں یا انہیں نہلائیں۔ بھینسیں خاص طور پر پانی میں بیٹھنا پسند کرتی ہیں، ان کے لیے پانی کا چھڑکاؤ بہتر ہے۔

- خوراک میں احتیاط گرمی کے سخت وقت میں جانوروں سے سخت محنت یا چلنے والا کام نہ لیں۔ خوراک میں تازہ گھاس زیادہ دیں اور کوشش کریں کہ جانور کو صبح سویرے یا شام کو ٹھنڈے وقت چارہ دیں۔ ہیٹ اسٹروک کی علامات اگر جانور میں نیچے دی گئی علامات نظر آئیں تو فوراً الارٹ ہو جائیں: - زیادہ سانس لینا: جانور کا زبان باہر نکال کر تیز تیز سانس لینا۔ - سستی: جانور کا اوچانک بے حال ہو کر گر جانا یا چرپر نہ کرنا۔ - آنکھیں سرخ ہونا: آنکھوں میں خون کی لڑی نظر آنا۔ - لجھڑ آنا: منہ سے زیادہ مقدار میں لعاب خارج ہونا۔

فوری علاج: اگر جانور ہیٹ اسٹروک کا شکار ہو جائے تو: - فوراً اسے سایہ اور ٹھنڈی جگہ پر منتقل کریں۔ - اس کے جسم (خاص طور پر سر) پر ٹھنڈا پانی ڈالیں۔ - جلد از جلد ویٹرنری ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔

09/05/2026

✅📣🐐
آپ کی بکری شوق سے کیا کھاتی ہے
سبز چارہ خشک چارہ
ونڈا یا کچھ اور

09/05/2026

Pakistan mn Qurbani K janwr ka Market kasa h High he ya low he?
Jis k Janwr Hn wo comment zror kren shukriya

ٻڪرين جي ڦرن کي سرديء کان بچاعڻ جاطريقا٠١ ڦر پيدا ٿيڻ وقت گرم ٽوال ۾ ويڙھي صاف ڪجي
26/01/2026

ٻڪرين جي ڦرن کي سرديء کان بچاعڻ جاطريقا
٠١ ڦر پيدا ٿيڻ وقت گرم ٽوال ۾ ويڙھي صاف ڪجي

جيڪي دوست لائيواسٽاڪ فارمنگ ۾ انويسٽ ڪرڻ چاهن ٿا يا فارمنگ بابت ڪنهن ب قسم جي ڄاڻ وٺڻ چاهن ٿا اهي ضرور رابطو ڪن انشاالله...
05/08/2025

جيڪي دوست لائيواسٽاڪ فارمنگ ۾ انويسٽ ڪرڻ چاهن ٿا يا فارمنگ بابت ڪنهن ب قسم جي ڄاڻ وٺڻ چاهن ٿا اهي ضرور رابطو ڪن انشاالله مطمئن ٿيندا ۽ پنهنجو ڪاروبار وڌيڪ بهتر بڻائي سگهندا۔

Address

Happy Homes To Citizens Colony Quasim Abad Hyderabad Ghosia Appartments
Tando Mohammad Khan
12345

Telephone

03402386995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Total Dairy Guide, Consultancy and livestock Business posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share