Tarbela home made food

Tarbela home made food Built from struggles, not luck 🔥”

02/06/2026

Today Chicken polao available

01/06/2026

Chicken biryani available today

میں دراصل ChatGPT سے یہ جاننا چاہتی تھی کیونکہ میں اکثر اس کے ساتھ اپنی ذاتی باتیں شیئر کرتی ہوں۔تو میرے ذہن میں یہ سوال...
25/05/2026

میں دراصل ChatGPT سے یہ جاننا چاہتی تھی کیونکہ میں اکثر اس کے ساتھ اپنی ذاتی باتیں شیئر کرتی ہوں۔
تو میرے ذہن میں یہ سوال آیا کہ اگر کوئی دوسرا شخص میرے بارے میں اس سے کچھ پوچھے، تو کیا یہ میری معلومات یا راز اسے بتا دے گا؟
لیکن شکر ہے کہ ایسا بالکل نہیں ہے۔
میں نے فیس بک پر کچھ پوسٹس دیکھی تھیں جن میں لکھا تھا کہ ChatGPT کے ساتھ ذاتی باتیں شیئر نہ کریں کیونکہ دوسرے لوگ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
آپ سب کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ 🙂

✨ الحمدللہ! ✨آپ سب کی محبت اور اعتماد کی وجہ سے Tarbela Home Made Food آج آہستہ آہستہ ایک خوبصورت سفر بنتا جا رہا ہے۔ ❤️...
22/05/2026

✨ الحمدللہ! ✨آپ سب کی محبت اور اعتماد کی وجہ سے Tarbela Home Made Food آج آہستہ آہستہ ایک خوبصورت سفر بنتا جا رہا ہے۔ ❤️میری کوشش ہمیشہ یہی رہی ہے کہ آپ کو گھرجیسا صاف، تازہ اور ذائقے سے بھرپور کھانا ملے۔میرے کچن میں آپ اپنی پسند کی تقریباً ہر ڈش بنوا سکتے ہیں — بریانی، پلاؤ، میکرونی، بیکڈ پاستا اور بہت کچھ۔ 🍲✨لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ میں یہ سب کام اکیلے سنبھالتی ہوں۔کھانا بنانا، تیاری کرنا، گھر سنبھالنا، اپنے بچوں اور فیملی کا خیال رکھنا — یہ سب ایک ساتھ کرنا کبھی کبھی واقعی مشکل ہو جاتا ہے۔اکثر ایسا ہوتا ہے کہ کسی کو بریانی چاہیے ہوتی ہے، کسی کو پلاؤ، اور کسی کو کچھ اور…اور چونکہ زیادہ تر سنگل آرڈرز ہوتے ہیں، اس لیے ہر ڈش روزانہ تیار رکھنا ممکن نہیں ہو پاتا۔اسی وجہ سے کبھی کبھی مجھے “No Available” کہنا پڑتا ہے…اور یقین مانیں، یہ جواب دینے سے مجھے خود بہت افسوس ہوتا ہے۔ 💔میں دل سے چاہتی ہوں کہ میرے ہر کسٹمر کو اُس کی پسند کا کھانا ملے، لیکن محدود وقت اور اکیلے کام کرنے کی وجہ سے ہر چیز ایک ساتھ ممکن نہیں ہو پاتی۔پھر بھی میں پوری محنت اور محبت کے ساتھ کوشش کر رہی ہوں کہ آپ کو بہترین taste اور بہترین service دوں۔ ❤️آپ کی تھوڑی سی سپورٹ، patience اور دعائیں میرے لیے بہت معنی رکھتی ہیں۔امید ہے آپ اسی طرح Tarbela Home Made Food پر اپنا اعتماد قائم رکھیں گے۔ 🌸✨
0310 1500626

عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی آرڈر بکنگ شروع 💛اب قربانی کے گوشت کو مزیدار گھریلو ذائقے میں تیار کروائیں 🍽️✨🥘 کڑاہی🍖 قورمہ...
17/05/2026

عید الاضحیٰ کے موقع پر خصوصی آرڈر بکنگ شروع 💛
اب قربانی کے گوشت کو مزیدار گھریلو ذائقے میں تیار کروائیں 🍽️✨
🥘 کڑاہی
🍖 قورمہ
🔥 باربی کیو
🍢 کباب
اور مزید اپنی پسند کی ڈشز…
📌 صرف advance آرڈر پر
📌 گوشت آپ کی طرف سے
📌 صفائی، مصالحہ اور بہترین تیاری ہماری ذمہ داری
✨ گھریلو ذائقہ • صفائی کا خاص خیال • تازہ تیاری ✨
0310 1500626

Chicken biryani available today 0310 1500626
16/05/2026

Chicken biryani available today
0310 1500626

🚨 TARBELA ME PEHLI DAFA! 🚨🥟 STEAMED MOMOS NOW IN TARBELA 🥟Tarbela Home Made Food laya hai ap sab ki purzoor farmaish par...
15/05/2026

🚨 TARBELA ME PEHLI DAFA! 🚨
🥟 STEAMED MOMOS NOW IN TARBELA 🥟
Tarbela Home Made Food laya hai ap sab ki purzoor farmaish par garma garam, juicy aur hygienically prepared momos! 🔥
✨ Soft & Juicy Filling
✨ Fresh Ingredients
✨ Special Chatpati Sauce
✨ Homemade Taste with Premium Quality
😋 Aik baar khaoge tou baar baar order karoge!
💥 Introductory Offer 💥
Only Rs. 800 / Dozen
🔥 WITH SPECIAL SAUCE 🔥
📍 Ab Tarbela me bhi milenge cafe-style steamed momos!
⚠️ Limited orders daily — fresh banaye jaty hain!
📲 Order Now: 0310 1500626
🖤💛 Tarbela Home Made Food
“Har Bite Mein Mazedaar Surprise

15/05/2026

Tarbela home made food ❤pr
Ghazi ka no one chicken polao

Today menu chicken polao Alhamdulilah customers feedback amazing❤For order contact on WhatsApp 0310 1500626
14/05/2026

Today menu chicken polao
Alhamdulilah customers feedback amazing

For order contact on WhatsApp 0310 1500626

Chinese rice available today 0310 1500626 contact on WhatsApp
13/05/2026

Chinese rice available today
0310 1500626 contact on WhatsApp

Address

Ghazi Hamlet
Tarbela

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tarbela home made food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share