Hafiz Amar Khan

Hafiz Amar Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hafiz Amar Khan, Grocers, Cha gahlo wala, Taunsa.

10/07/2026
“غرور مت کر اے انسان! ابتدا میں بھی دوسروں کا محتاج تھا، اور انتہا میں بھی دوسروں کا محتاج ہوگا۔”
21/06/2026

“غرور مت کر اے انسان! ابتدا میں بھی دوسروں کا محتاج تھا، اور انتہا میں بھی دوسروں کا محتاج ہوگا۔”

Some Eid memories with friends
30/05/2026

Some Eid memories with friends

اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں تو تکبر نہ کرو شکر ادا کرو اپنے رب کا جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معز ز بنا ...
17/04/2026

اگر لوگ تم سے متاثر ہو رہے ہیں
تو تکبر نہ کرو
شکر ادا کرو اپنے رب کا
جس نے تمہارے عیب چھپا کر تمہیں لوگوں میں معز ز بنا رکھا ہے۔

03/04/2026

اسلام نے ہمیں قدرت اور اس کے مناظر کو دیکھنے کی اجازت دی ہے اس لیے ہمیشہ قدرتی مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لیے کوہ سلیمان کے سنگلاخ پہاڑوں کا رخ کرتا ہوں جہاں دوستوں کے ہمراہ حسین لمحات کو خوشی سے جیتا ہوں
I love koh Suleman

ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔ بدلہ دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔قدرت کے حسین مناظر کے سات...
29/03/2026

ہر تعلق خوشی اور صاف دلی سے نبھائیں۔ بدلہ دینے والا آپ کو اپنے ظرف یا فطرت کے مطابق لوٹا دے گا۔

قدرت کے حسین مناظر کے ساتھ حسین یادیں
Moein Baloch
Bahii Jan

28/02/2026

خوشی ان لوگوں کے ساتھ ہونے میں ہے جو آپکا حقیقی خاندان نہ بھی ہوں پھر بھی آپ سے محبت کریں اور آپکا ساتھ دیں

14/02/2026

الحمدللہ آج صرف ایک سیشن نہیں ایک عہد مکمل ہوا
آج دی فاؤنڈیشن گرائمر سکول میں سالانہ رزلٹ کی مناسبت سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا
اس موقع پر چند طلباء اور اساتذہ کرام کے ساتھ کمیرے کی آنکھ میں محفوظ کیے گئے چند خوبصورت لمحات

06/02/2026

مجھے چلنے پھرنے کا شوق ہوتا ہے اس لیے ہمیشہ سفر کرتا ہوں اور قدرت کے نظاروں سے لطف اٹھاتا ہوں
گزشتہ روز تونسہ سے لیہ براستہ تونسہ لیہ پل وزٹ کیا
لیہ میں جا کر ایسا محسوس ہوا جیسے ہم لاہور آئے ہوئے ہیں
لیہ ترقی میں تونسہ سے بہت آگے ہے

Address

Cha Gahlo Wala
Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Amar Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category