28/06/2025
جب زندہ تھے تو قدر نہیں کی جب بچارے پانی میں بہہ گۓ تو فی کس 10لاکھ کااعلان کردیا
خیبرپختونخوا حکومت نے جاں بحق افراد کے ورثا کیلئے فی کس 10 لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے
کیا 1 ہیلی کاپٹر نہیں تھا جو قیمتی جانیں بچا سکے؟ افسوس سانحہ سوات ایک خاندان کے 18 جنازے، اور خاموش نظام اور ریاست کی بے حسی،جب ادارے ناکام ہوں، تو عوام کی لاشیں گواہی بن جاتی ہیں 💔