Homifyyasmeen

Homifyyasmeen Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Homifyyasmeen, Organic Grocery Store, Taunsa.
(1)

ہاتھ سے تیار کردہ خالص مصالحہ جات ثابت + تازہ پسی ہوئی گرائنڈنگ|| آرڈر کے لیے:https://wa.me/923205958066
Shopify store link: https://empowerher.com.pk/collections/homifyyasmeen

21/03/2026
:ہر اچھی کُک کے پاس ایک secret ہوتا ہے آپ کا secret کیا ہے؟1- خاص مسالا؟2- پکانے کا انداز؟3- یا امی کی کوئی ٹِپ؟کمنٹ میں...
04/03/2026

:
ہر اچھی کُک کے پاس ایک secret ہوتا ہے
آپ کا secret کیا ہے؟
1- خاص مسالا؟
2- پکانے کا انداز؟
3- یا امی کی کوئی ٹِپ؟
کمنٹ میں اپنا راز شیئر کریں…
اور دیکھتے ہیں کس کی ٹِپ سب سے زیادہ مفید نکلتی ہے

بھرپور ذائقے کی بات، homifyyasmeen کے ساتھ

نان کا مزہ اب گھر پر – بس ایک قدم کی دوری پر! ✨ہر گھر میں نان بنانا کبھی اتنا آسان اور لذیذ نہیں تھا!homifyyasmeen لایا ...
03/03/2026

نان کا مزہ اب گھر پر – بس ایک قدم کی دوری پر! ✨
ہر گھر میں نان بنانا کبھی اتنا آسان اور لذیذ نہیں تھا!
homifyyasmeen لایا ہے خصوصی نان مکس کے چار لاجواب ذائقے، جو ہر کھانے کو بنائیں خاص اور خوشبودار:
گارلک نان مکس – ہر نان میں لہسن کی خوشبو، جو آپ کے کھانے کو کرے irresistible!
کلونجی نان مکس – ہر نان میں روایتی ذائقے کی جھلک، جو دل کو بھائے۔
پیاز نان مکس – ہلکی میٹھاس اور پیاز کا منفرد ذائقہ، جو ہر بائٹ کو مزیدار بنائے۔
زیرہ نان مکس – زیرہ کی خوشبو، ہر نان میں ذائقے کا جادو!
کیوں choose کریں homifyyasmeen نان مکس؟
✔ آسان اور فوری استعمال
✔ ہر قسم کے اوون اور توا کے لیے perfect
✔ گھر بیٹھے professional-level نان کا مزہ
اب ہر کھانے کی میز پر بنائیں یادگار لمحے، چاہے ناشتے کا وقت ہو یا خاص occasion۔
نان بنائیں آسان، تیز اور شاندار، اور ہر family member کو دیں خوشی اور ذائقے کا تحفہ!✨ homifyyasmeen نان مکس کے ساتھ – ہر نان میں محبت، ہر بائٹ میں ذائقے کا جادو! ✨
بھرپور ذائقے کی بات، homifyyasmeen کے ساتھ

🌿 ACTIVESIP کیا ہے؟آج کی مصروف زندگی میں ہم خواتین اپنی فیملی کی صحت کا خیال رکھتے رکھتے اکثر اپنی توانائی اور تندرستی ک...
03/03/2026

🌿 ACTIVESIP کیا ہے؟
آج کی مصروف زندگی میں ہم خواتین اپنی فیملی کی صحت کا خیال رکھتے رکھتے اکثر اپنی توانائی اور تندرستی کو نظر انداز کر دیتی ہیں۔
ACTIVESIP
ایک ایسا غذائی ڈرنک مکس ہے جو روزمرہ صحت کو سپورٹ کرنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ اسے عام طور پر قدرتی اجزاء ڈرائی فروٹس ، مختلف بیج، مخانے اور جسم کے نظام کو متوازن رکھنے والےخصوصیات کے حامل اجزا کے ساتھ بنایا جاتا ہے تاکہ جسم کو ہلکی اور قدرتی سپورٹ مل سکے

کن لوگوں کے لیے مفید ہو سکتا ہے؟
• وہ خواتین جو کمزوری یا تھکن محسوس کرتی ہیں
• وہ مائیں جو اپنی اور اپنی فیملی کی صحت کو ترجیح دیتی ہیں
• وہ افراد جو قوتِ مدافعت مضبوط رکھنا چاہتے ہیں
• وہ لوگ جو ہاضمہ بہتر بنانا چاہتے ہیں
پیکجز دستیاب ہیں:
🔹 250 گرام ۔ صرف 899 روپے
🔹 1 کلوگرام ۔ صرف 3000 روپے
کیش آن ڈلیوری دستیاب ہے
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں:03205958066

RAMZAN KAREEM SPECIAL 12– Tawa Chicken Recipe Mixڈش: توا چکنتوا مصالحہ ہر چکن کو خوشبودار اور جوس بھرا بناتا ہے! homifyy...
02/03/2026

RAMZAN KAREEM SPECIAL 12– Tawa Chicken Recipe Mix
ڈش: توا چکن
توا مصالحہ ہر چکن کو خوشبودار اور جوس بھرا بناتا ہے!
homifyyasmeen کا مصالحہ لگاؤ، اور توا چکن بن جائے ماسٹر کلاس۔

“توا چکن مصالحہ کے بغیر ادھورا!” 😋
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:03205959066

RAMZAN KAREEM SPECIAL ✨– Achari Handi Masalaڈش: اچاری ہانڈیاچاری مصالحہ ہر سالن میں لاتا ہے ذائقے کا تیکھا پن اور خوشبود...
01/03/2026

RAMZAN KAREEM SPECIAL ✨– Achari Handi Masala
ڈش: اچاری ہانڈی

اچاری مصالحہ ہر سالن میں لاتا ہے ذائقے کا تیکھا پن اور خوشبودار مہک:
homifyyasmeen
کے مصالحے کے ساتھ، ہر ہانڈی ہو مزیدار اور دلکش۔
اچاری مصالحہ لگاؤ، ہر نوالہ کہے مزے دار!

مختلف پیکس میں دستیاب ہے
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:03205958066

RAMZAN KAREEM SPECIAL-✨ڈش: نہارینہاری مصالحہ گوشت کو بنائے نرم اور ذائقے دار!   کا نہاری مصالحہ ہر نوالے میں خوشبو اور م...
01/03/2026

RAMZAN KAREEM SPECIAL-✨
ڈش: نہاری
نہاری مصالحہ گوشت کو بنائے نرم اور ذائقے دار!

کا نہاری مصالحہ ہر نوالے میں خوشبو اور مزہ لاتا ہے۔
چمچ بھر مصالحہ، اور ہر کھانے والا کہے واہ!
“نہاری کے بغیر صبح ادھوری، مصالحہ لگاؤ اور مزہ دوگنا!”
آرڈر کے لیے واٹس ایپ:03205958066

27/02/2026

ریسپی تو صحیح تھی،
لیکن مسئلہ یہ تھا کہ:
❌ مصالحہ ناپ کر نہیں ڈالا
❌ چمچ والا اندازہ “دل کی سنو” والا تھا
❌ اور استعمال کیا وہ عام مصالحہ جس میں نہ توازن، نہ خالص پن
پھر کیا ہوتا ہے؟
ایک ہی چمچ میں آدھی مرچ، آدھا غصہ، اور پورا گھر پانی تلاش کر رہا ہوتا ہے
یاد رکھیں:
اچھی ریسپی تب ہی کامیاب ہوتی ہے جب مصالحہ متوازن ہو۔
صحیح خوشبو، مناسب تیکھا پن، اور ایسا ذائقہ جو زبان جلائے نہیں بلکہ دل جیت لے
اگلی بار جب کہیں:
“میں نے تو ریسپی فالو کی تھی”
تو ساتھ یہ بھی یقینی بنائیں کہ مصالحہ بھی وہی ہو جو ہر نوالے کو مکمل بنا دے
تاکہ گھر والے پانی نہیں مانگیں گے… تعریفیں دیں گے👑
بھرپور ذائقے کی بات، homifyyasmeen کے ساتھ



















RAMZAN KAREEM SPECIAL-8✨HOMIFYYASMEEN CRISPY FRIED CHICKEN COATING یہ کوٹنگ کیوں خاص ہے؟✔️ گھر جیسا خالص ذائقہ✔️ کرسپی ٹ...
27/02/2026

RAMZAN KAREEM SPECIAL-8✨
HOMIFYYASMEEN CRISPY FRIED CHICKEN COATING
یہ کوٹنگ کیوں خاص ہے؟
✔️ گھر جیسا خالص ذائقہ
✔️ کرسپی ٹیکسچر جو دیر تک برقرار رہے
✔️ ہر عمر کے لوگوں کے لیے پسندیدہ
✔️ پارٹی، فیملی ڈنر یا بچوں کے لنچ کے لیے بہترین
سوچیں… جب دسترخوان پر گرم گرم فرائیڈ چکن آئے اور سب کہیں:
“آج تو مزہ آگیا!”
وہ خوشی، وہ تعریف… سب آپ کے حصے میں!
“جب چکن کرسپی اور مصالحہ دار ہو، تو فرائی بھی خوش!”
اپنے کچن کو بنائیں مزیدار لمحوں کا مرکز۔
آج ہی آرڈر کریں اور اپنے ہر کھانے کو بنائیں خاص!
واٹس ایپ: 0320-5958066
بھرپور ذائقے کی بات، homifyyasmeen کے ساتھ

ڈش: سالن/قورمہگرم مصالحہ ہر سالن کو دے دلکش خوشبو اور مزہ! homifyyasmeen کے گرم مصالحے کے ساتھ ہر کھانا ہو ماسٹر کلاس۔چٹ...
27/02/2026

ڈش: سالن/قورمہ

گرم مصالحہ ہر سالن کو دے دلکش خوشبو اور مزہ!
homifyyasmeen کے گرم مصالحے کے ساتھ ہر کھانا ہو ماسٹر کلاس۔
چٹکی بھر مصالحہ، اور سالن کے ذائقے کا کمال!
“گرم مصالحہ نہ ہو، تو سالن بورنگ!”
ارڈر کے لیئے واٹس ایپ: 03205958066

RAMZAN KAREEM SPECIAL-8✨خواتین کے لیئے:اگر آپ بازار کے مصالحے استعمال نہیں کرنا چاہتیں اور چاہتی ہیں کہ مصالحے آپ کے گھر...
26/02/2026

RAMZAN KAREEM SPECIAL-8✨
خواتین کے لیئے:
اگر آپ بازار کے مصالحے استعمال نہیں کرنا چاہتیں اور چاہتی ہیں کہ مصالحے آپ کے گھر کی دہلیز پر تازہ، خالص اور گھر میں بنے ہوئے ملیں، تو homifyyasmeen کے مصالحے آپ کے لیے Ramzan میں بہترین انتخاب ہیں!
Ramzan میں ہر سالن اور قورمہ ہو خوشبو دار اور مزیدار، تاکہ آپ کے خاندان کا ہر نوالہ ہو خاص۔

ھومیفایی یاسمین گرم مصالحہ ہر سالن کو دے دلکش خوشبو اور مزہ!

خوشبو، ذائقہ اور معیار صرف homifyyasmeen گرم مصالحہ!
خریداری ابھی کریں اور اپنے خاندان کے لیے Ramzan کے ہر نوالے کو مزیدار بنائیں:
آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں: 03205958066

#سالن #قورمہ

Address

Taunsa

Website

https://empowerher.com.pk/collections/homifyyasmeen

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homifyyasmeen posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share