HAS MART

HAS MART ہر قسم کے بسکٹ ،کیک ،چاکلیٹ ،،جوس ،کولڈ ڈرنک ،ایزی پیسہ ایزی لوڈ ،جازکیش ، ان لائن بینک ٹرانسفر

جو دکاندار گاہک کو وقت دیتا ہے گاہک اسے پیسہ دیتا ہے۔
17/08/2026

جو دکاندار گاہک کو وقت دیتا ہے گاہک اسے پیسہ دیتا ہے۔

16/08/2026

کامیاب بزنس مین بننے کا راز 💼✨

کامیاب بزنس مین صرف زیادہ پیسہ لگانے سے نہیں بنتا، بلکہ محنت، ایمانداری، صبر اور درست فیصلوں سے بنتا ہے۔

🔹 گاہک کے ساتھ ہمیشہ اچھا برتاؤ کریں۔
🔹 معیار پر کبھی سمجھوتہ نہ کریں۔
🔹 کم منافع پر بھی مستقل مزاجی سے کام کریں۔
🔹 وقت کی قدر کریں اور ہر دن کچھ نیا سیکھیں۔
🔹 نقصان سے گھبرانے کے بجائے اس سے سبق حاصل کریں۔
🔹 اپنے کاروبار میں ایمانداری اور اعتماد کو سب سے اوپر رکھیں۔
🔹 آج کی چھوٹی محنت ہی کل کی بڑی کامیابی بنتی ہے۔

یاد رکھیں:
"کاروبار میں کامیابی ایک دن میں نہیں ملتی، لیکن اگر محنت اور ایمانداری جاری رکھی جائے تو ایک دن کامیابی ضرور ملتی ہے۔" ❤️

محنت کرتے رہیں، اللہ پر بھروسہ رکھیں اور اپنے مقصد سے پیچھے نہ ہٹیں۔ 🤲


ٹیلی نار نے ایزی پیسہ کو  فروخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسی سیل پر لگا دیا ہے​ناروے کی معروف ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے ...
16/08/2026

ٹیلی نار نے ایزی پیسہ کو فروخت کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اسی سیل پر لگا دیا ہے
​ناروے کی معروف ٹیلی کام کمپنی ٹیلی نار نے پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل پیمنٹ اور مائیکرو فنانس بینک "ایزی پیسہ میں موجود اپنے تمام شیئرز فروخت کرنے کا حتمی ارادہ ظاہر کر دیا ہے
​ایزی پیسہ بینک سے قبل ٹیلی نار گروپ پاکستان میں اپنی بنیادی موبائل نیٹ ورک سروس (ٹیلی نار پاکستان) کوPTCL کے ہاتھ فروخت کرنے کا معاہدہ پہلے ہی مکمل کر چکا ہے۔

تو ایزی پیسہ صادقین کو میں بتاتا چلوں کہ
​ ایزی پیسہ کے صرف مالکان تبدیل ہونے جا رہے ہیں تو عوام کو فکر مند ہونے کی بالکل ضرورت نہیں اپ کے پیسے اپ کا بیلنس وہاں ہاں پر بالکل محفوظ رہے گا۔۔۔

🚀 موبائل ایکسیسریز کی دنیا میں @بہترین انتخاب — HAS MART! 📱اعلیٰ معیار کی ہینڈ فری، فاسٹ چارجرز، ڈیٹا کیبلز، اسکرین پروٹ...
04/08/2026

🚀 موبائل ایکسیسریز کی دنیا میں @بہترین انتخاب — HAS MART! 📱

اعلیٰ معیار کی ہینڈ فری، فاسٹ چارجرز، ڈیٹا کیبلز، اسکرین پروٹیکٹرز اور دیگر موبائل ایکسیسریز اب ایک ہی جگہ پر۔

✅ پریمیم کوالٹی
✅ مناسب قیمتیں
✅ جدید اور اوریجنل پراڈکٹس
✅ بہترین کسٹمر سروس

اپنے موبائل کو دیں بہترین پرفارمنس، آج ہی HAS MART تشریف لائیں!

📍 HAS MART — آپ کے اعتماد کا نام

10/06/2026

Riaz Malik

09/06/2026

فیر ی روز چاکلیٹ موجود ہے اسٹاک میں
فون نمبر . . 03338054433

09/06/2026

05/06/2026

اسٹاک موجود ہے
حس مارٹ ٹک شاپ
نصوحہ پٹرول پمپ کوٹ موڑ تونسہ شریف
☎️ 03338054433

Address

Taunsa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAS MART posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category