17/08/2022
ڈگریوں کا انبار لگا لیا نوکری بھی نہ ملی۔۔
کوئی فائدہ نہ ہو اتنی ڈگریاں اکٹھی کرنے کا بھی۔۔
یہی سوچتے ہیں نا آپ؟؟؟؟؟؟
علم نے لکھنا سکھایا عقل و شعور دیا۔۔۔تو عقل و شعور کا استعمال کریں۔۔۔
نوکری نہیں مل رہی کوئی ہنر سیکھ لیں لیکن ہاتھ پہ ہاتھ دھر کر مت بیٹھیں۔۔❌❌
تعلیم نے جو شعور دیا اس کا درست استعمال کر کے درست فیصلہ کریں۔۔
آج کا درست فیصلہ ٗ مسقبل کی آسانی👍
آج ھی اپنا آون لائن کاروبار شروع کریں اور اپنا مستقبل بنائیں۔💪
یہ تصویروں میں آپ جو لوگ دیکھ رہے ہیں وہ آپ کی طرح ھی تھے اور آج ماشاءاللہ سے خود کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان والوں کو بھی امپاور(Empower) کر رہے ہیں۔✊🏻
آپ کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں ؟؟؟