26/08/2026
🌙✨ تم کو جشنِ ولادت کی خوشی مبارک ہو، وہ تمہاری کوثرِ خوشی کا جام لائے ﷺ ✨🌙
💚 جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہمارے دلوں کو عشقِ رسول ﷺ سے منور فرمائے، ہماری زندگیوں میں رحمت، برکت اور سکون عطا فرمائے۔ 🤲🏻💚
🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹
#میلادالنبیﷺ #مدینہ