Aadil Pahore

Aadil Pahore Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Aadil Pahore, Grocers, Joungal, Thul.

15/04/2026

Dostoon KY SATH cricket � round py jaty hoei

صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو زبیل پیلس، دبئی میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن ر...
30/01/2026

صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو زبیل پیلس، دبئی میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور یو اے ای کے درمیان اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو میں اس بات پر زور دیا گیا کہ دونوں ممالک کے درمیان موجود دیرینہ برادرانہ تعلقات کو ٹھوس معاشی نتائج میں تبدیل کرنا وقت کی ضرورت ہے۔
اس موقع پر انہوں نے شیخ محمد بن راشد المکتوم کو پاکستان کے سرکاری دورے کی دعوت بھی دی، جسے دونوں ممالک کے درمیان بڑھتی ہوئی قربت کی علامت قرار دیا جا رہا ہے۔
دوسری جانب صدر مملکت کی صاحبزادی بختاور بھٹو نے ایک یادگار پرانی تصویر شیئر کی، جس کے کیپشن میں شیخ محمد بن راشد المکتوم کی عاجزی، ملنساری کی تعریف کی، بختاور بھٹو نے مزید لکھا کہ اللہ تعالیٰ اُن کی حفاظت فرمائے۔

11/07/2025

Address

Joungal
Thul

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aadil Pahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category