Amin Jameel & co

24/06/2026

خبردار خطرناک افسوس افسوس بھائی کو بہت نقصان ہو گیا بہت زیادہ بھائی بہت پریشان کا پرایا ہوا ہے شورکوٹ کینٹ میں کسی نے اس سے قربانی خوبانی نہیں خریدی بہت پریشان ہوا بیچارے کو بہت نقصان ہو گیا

24/06/2026

افسوس افسوس افسوس افسوس ہوا بڑا اج اس بھائی کی ساری خوبانی خراب ہو گئی بہت زیادہ ٹینشن میں ہے کہ میری خوبانی ساری خراب ہو گئی میں کیا کروں گا بہت پریشان تھا میں نے اسے حوصلہ دیا کچھ نہیں اللہ بہتر کرے گا پر ان کی بھی غلطی ہے پہلے اتنا زیادہ سامان منڈی سے کیوں لیتے ہیں بعد میں خراب ہو جاتا ہے اب اس بھائی نے منڈی کا بہت بس

24/06/2026

منڈی میں بہت کم ریٹ پہ بھی کی ہے اج جامن منڈی میں بہت کم ریٹ پہ بھی کیا ہے جامن لازمی کھاؤ

24/06/2026

جامن منڈی میں کیا ریٹ بگی ایک کلو کا ریٹ جامن لازمی سال میں ایک بار کھانی چاہیے جامن کے بہت سارے فوائد ہیں یہ اپ کے معدے کے اندر کوئی بھی ایسی چیز جو کہ معدے میں حل نہیں ہوتی جامن خانے کے ساتھ وہ میدے میں حل ہو جاتی ہے وہ پانی اگے لے کے نک

24/06/2026

جامن کی بولی جامن منڈی میں اگئی یہ جانور کے فوائد جامن لازمی سال میں ایک بار لازمی کرنی چاہیے جامن تھامے سے اپ کے سٹومک میدہ میں کوئی بھی بال یا ناخن جو کہ سوک ہیلپنے اندر یا معدہ اپنے اندر حل نہیں کرتا وہ جامن کا پانی کے ساتھ حل ہوتا

23/06/2026

کیلے کی لائی بولی

23/06/2026

Live bidding 🥰😍🥰

22/06/2026

کاشی بھائی اف ہیرا جٹ بڑی مہربانی کےلا بہت زبردست قسم کا بھیجا اپ نے

22/06/2026

کاشی بھائی اف ہیرا جٹ ماشاءاللہ بہت زبردست قسم کا اکیلا بھیجا ہے بھائی کا بہت شکریہ بھائی جان بہت اچھا کھیلا ہے سب کو بہت پسند ایا اللہ اپ کو اور ترقی دے

22/06/2026

گرما بلوچستان سے سیدھا شور کوٹ کینٹ امین جمیل اینڈ گو زبردست قسم کا میٹھا فروٹ پانی والا

Address

Shor Kot Cantt
Toba Tek Singh
35010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amin Jameel & co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share