06/03/2026
میرے عزیز بھائیو! پٹرول کی قلت اتنی نہیں ہے جتنی ہم خود ضرورت سے زیادہ پٹرول اور ڈیزل خرید کر پیدا کر رہے ہیں۔ براہِ کرم حوصلہ رکھیں۔ روزانہ کا کوٹہ مل رہا ہے، اس لیے پٹرول کو سکون سے اور ضرورت کے مطابق استعمال کریں۔ پٹرول پمپوں پر تیل ختم نہیں ہوگا، بشرطیکہ ہم خود غیر ضروری ذخیرہ اندوزی نہ کریں۔ شکریہ۔