Punjab Food Authority Toba Tek Singh

Punjab Food Authority Toba Tek Singh provide people healthy anf safe food

01/10/2026
05/09/2026

Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Punjab Food Authority Punjab Food Authority Faisalabad Deputy Commissioner Toba Tek Singh

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ01-09-2026ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی گوج...
04/09/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ
01-09-2026

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی گوجرہ میں بڑی کاروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر(آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں بیمار و لاغر جانوروں کو ذبح کر کے ناقص و مضر صحت گوشت بنانے والے یونٹ پر ہمراہ لائیو سٹاک آفیشل اور پولیس چھاپہ

غیر قانونی مذبح خانے پر بیمار و لاغر اور نیم مردہ جانوروں کو ذبح کر کے گوشت بنایا جا رہا تھا

ویٹرنری ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق بھی گوشت مضر صحت، ناقص اور انسانی استعمال کے لئے ناموزوں قرار

تقریباً 06 مَن ناقص و مضر صحت گوشت کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

مُضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑی و دیگر سامان ضبط، اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مضر صحت و ناقص گوشت بیچنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے-ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد

معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے-ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد
Govt of Punjab Punjab Food Authority Punjab Food Authority Faisalabad

04/09/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ
01-09-2026

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر فوڈ سیفٹی ٹیم کی گوجرہ میں بڑی کاروائی

ڈپٹی ڈائریکٹر(آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں بیمار و لاغر جانوروں کو ذبح کر کے ناقص و مضر صحت گوشت بنانے والے یونٹ پر ہمراہ لائیو سٹاک آفیشل اور پولیس چھاپہ

غیر قانونی مذبح خانے پر بیمار و لاغر اور نیم مردہ جانوروں کو ذبح کر کے گوشت بنایا جا رہا تھا

ویٹرنری ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق بھی گوشت مضر صحت، ناقص اور انسانی استعمال کے لئے ناموزوں قرار

تقریباً 06 مَن ناقص و مضر صحت گوشت کو موقع پر ہی تلف کر دیا گیا۔

مُضرِ صحت گوشت کی ترسیل میں استعمال ہونے والی گاڑی و دیگر سامان ضبط، اور ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

مضر صحت و ناقص گوشت بیچنے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا گیا ہے-ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد

معیاری خوراک کی فراہمی اولین ترجیح ہے-ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد
Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Punjab Food Authority Punjab Food Authority Faisalabad Deputy Commissioner Toba Tek Singh

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ21-08-2026ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپ...
30/08/2026

پنجاب فوڈ اتھارٹی ٹوبہ ٹیک سنگھ
21-08-2026

ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ منصور احمد کی خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) فیصل آباد ڈویژن امتیاز حسین کا ٹوبہ ٹیک سنگھ کا دورہ

ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) امتیاز حسین اور ڈپٹی ڈائریکٹر (آپریشنز) عدنان حیدر کی سربراہی میں ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں ملاوٹ وجعلساز مافیا کے خلاف بھرپور آپریشن

کمالیہ کے نواہی علاقہ میں واقع معروف برانڈز کے جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

فیکٹری سے بڑی تعداد میں ممنوعہ اجزا سے تیار شدہ معروف برانڈز کی جعلی بوتلیں و کاربونیٹڈ ڈرنکس(carbonated drinks) برآمد

سینکڑوں لیٹر جعلی مشروبات، پلانٹ و بھاری مشینری، خالی بوتلیں، ڈرمز، ممنوعہ اجزا و دیگر سامان ضبط اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج

ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) کی سربراہی میں ٹوبہ بائی پاس پر واقعہ جانوروں کی آلائشوں سے تیار شدہ آئل و گھی پکڑا گیا

6 من سے زائد ناقص گھی و آئل و لوڈر رکشہ ضبط، ملزم گرفتار اور مقدمہ درج

ملاوٹ و جعلسازی کرنے والے کھویا یونٹ کو بند کر کے بھی FIR کا اندراج کروا دیا گیا

پیر محل میں ناقص پانی سے برف بنانے پر 03 آئس فیکٹریز اور رجانہ میں واقعہ 01 سویٹس اینڈ بیکرز پروڈکشن یونٹ کو بھی فوڈ سیفٹی ایشوز پر بند کر دیا گیا

صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر 1 لاکھ 49 ہزار کے جرمانے بھی عائد

ملاوٹ و جعلساز مافیا کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا ہے- ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) امتیاز حسین

زیرو ٹالرنس پالیسی کے تحت بھرپور کاروائیاں عمل میں لائی جا رہی ہیں- ایڈیشنل ڈائریکٹر (آپریشنز) امتیاز حسین
Deputy Commissioner Toba Tek Singh Punjab Food Authority Punjab Food Authority Faisalabad

Maryam Nawaz Sharif Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Deputy Commissioner Toba Tek Singh Punjab Food Authority Punjab Food Authority Faisalabad

Address

Housing Colony No 2 , Jhang Road Toba Tek Singh
Toba Tek Singh
36050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Food Authority Toba Tek Singh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category