Refresh Minds

Refresh Minds Refresh Minds

واٹس ایپ ڈاون کچھ ٹائم کے لئے ڈاون ہو تو پوری دنیا میں لوگ ایک دوسرے سے باتیں کرنے کے لئے گھروں سے نکلے۔۔۔ڈیجیٹل دور کا ...
25/10/2022

واٹس ایپ ڈاون کچھ ٹائم کے لئے ڈاون ہو تو پوری دنیا میں لوگ ایک دوسرے سے باتیں کرنے کے لئے گھروں سے نکلے۔۔۔
ڈیجیٹل دور کا یہی تو مزہ ہے۔۔

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ ڈاؤن
25/10/2022

پاکستان سمیت کئی ممالک میں واٹس ایپ ڈاؤن

25/10/2022

کچھ دروازے نہیں کھلے
کیونکہ یہ آپ کے لیے نہیں تھے
کچھ لوگ چلے گئے ہیں
کیونکہ وہ ایک صفحہ تھے، پوری کتاب نہیں
کچھ خواہشیں پوری نہیں ہوتیں
کیونکہ (ان کے لیے یہ)وقت مناسب نہیں ہے
کچھ کہانیاں ختم ہوگئیں
اس لیے کہ آپ کی کہانی ابھی شروع ہی نہیں ہوئی
کچھ مواقع ضائع ہوگئے
‏کیونکہ آپ کو کامیابی سے زیادہ تجربے کی ضرورت ہے
کچھ درد طویل ہوتے ہیں
کیونکہ اس کے بعد آنے والی خوشی اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے۔

پس اللہ کے بارے میں خوبصورت گمان رکھیں۔"✨♥️

Address

Peshawar
Topi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Refresh Minds posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Refresh Minds:

Share

Category