03/07/2025
چند روز قبل گلستان جوہر بلاک 12 کی حدود سے شہری کی گاڑی ملزم لے اڑا
فورٹیج میں صاف صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ موٹر سائیکل پر ایک بائیک سوار جو کہ بچے کے ہمراہ ہے وہ اور اس کا ساتھی گاڑی لے کر فرار ہوتے ہوئے نظر ارہے ہیں گاڑی کی ایف ائی ار متعلقہ تھانے شاہ فیصل میں درج ہے البتہ اتوار سے لے کے اب تک پولیس گاڑی کو ڈھونڈنے میں ناکام ہے اگر اس نمبر پلیٹ کی گاڑی ہونڈا سٹی 2006 alx-866کسی کو بھی نظر ائے تو پولیس سے رابطہ کریں