PMLN Hajira

PMLN Hajira Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PMLN Hajira, Hajira.

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان نے صدر ریاست سلطا...
01/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن۔
ممبر قانون ساز اسمبلی و سابق وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان نے صدر ریاست سلطان محمود چوہدری کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا وہ ایک سینئر، مدبر اور تجربہ کار سیاسی رہنما تھے جنہوں نے اپنی پوری زندگی عوامی خدمت، تحریک آزادی کشمیر، سیاسی جدوجہد اور جمہوری اقدار کے استحکام کے لیے وقف کیے رکھی۔ ان کی خدمات کو ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ یاد رکھا جائے گا۔
مرحوم کا انتقال نہ صرف ان کے اہلِ خانہ بلکہ قومی سیاست کے لیے بھی ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین

پاکستان مسلم لیگ ن ٹاؤن ہجیرہ کا اہم اجلاس کل 10:30 بجے ہجیرہ ریسٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا جس میں یوتھ ونگ ٹاؤن ہجیرہ کی با...
22/01/2026

پاکستان مسلم لیگ ن ٹاؤن ہجیرہ کا اہم اجلاس کل 10:30 بجے ہجیرہ ریسٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا جس میں یوتھ ونگ ٹاؤن ہجیرہ کی باڈی تشکیل دی جائے گی تمام کارکنان مسلم لیگ ن ٹاؤن ہجیرہ بر وقت ہجیرہ ریسٹ ہاؤس میں تشریف لائیں۔ شکریہ

یونین کونسل پھگواٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مرزا فہیم صاحب مرزا عابد صاحب پوری خاندان کے ہمراہ  سردار عامر الط...
19/01/2026

یونین کونسل پھگواٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کو چھوڑ کر مرزا فہیم صاحب مرزا عابد صاحب پوری خاندان کے ہمراہ سردار عامر الطاف خان کی قیادت پر مکمل اعتماد کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کر لی ۔۔

ہجیرہ سابق وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان کا رہنما مسلم لیگ ن سردار رزاق خان کے گھر آمد لیگی عہدیداران و کارکنان سے ملا...
19/01/2026

ہجیرہ
سابق وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان کا رہنما مسلم لیگ ن سردار رزاق خان کے گھر آمد لیگی عہدیداران و کارکنان سے ملاقاتیں

ہجیرہ وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان بائی پاس روڈ پر حاجی اکبر مارکیٹ کا افتتاح کر رہے ہیں
19/01/2026

ہجیرہ
وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان بائی پاس روڈ پر حاجی اکبر مارکیٹ کا افتتاح کر رہے ہیں

سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی سردار عامر الطاف ہجیرہ ٹو دیوی گلی ری کنڈیشن روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں کارکنان مسلم...
18/01/2026

سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی سردار عامر الطاف ہجیرہ ٹو دیوی گلی ری کنڈیشن روڈ کا افتتاح کر رہے ہیں کارکنان مسلم لیگ ن کی بھرپور شرکت

ہجیرہ وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان ہجیرہ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد کیا اس موقع پر حلقہ بر سے کارکنان نے شرکت کی
18/01/2026

ہجیرہ وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان ہجیرہ بائی پاس روڈ کا سنگ بنیاد کیا اس موقع پر حلقہ بر سے کارکنان نے شرکت کی

ہجیرہ ریسٹ ہاوس سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی سردار عامر الطاف خان کی کارکنان مسلم لیگ ن سے ملاقاتیں۔۔۔
13/01/2026

ہجیرہ ریسٹ ہاوس سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی سردار عامر الطاف خان کی کارکنان مسلم لیگ ن سے ملاقاتیں۔۔۔

راولپنڈی سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار عامر الطاف صاحب نے مرکزی  سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں ٹکٹ کے...
09/01/2026

راولپنڈی
سابق وزیر حکومت ممبر قانون ساز اسمبلی آزاد کشمیر سردار عامر الطاف صاحب نے مرکزی سیکرٹریٹ مسلم لیگ ن میں ٹکٹ کے لیے درخواست جمع کروا دی.

01/08/2025
ہجیرہ وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان غازی ملت سردار ابراہیم خان کی 22 ویں برسی کے موقع پر  خطاب کر رہے ہیں
01/08/2025

ہجیرہ
وزیر حکومت سردار عامر الطاف خان غازی ملت سردار ابراہیم خان کی 22 ویں برسی کے موقع پر خطاب کر رہے ہیں

Address

Hajira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PMLN Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PMLN Hajira:

Share