Azaa Khana

Azaa Khana Imam Hussain AS, grandson of Prophet Muhammad ﷺ, sacrificed his life at Karbala for truth and justice. Follow this page if You are Hussaini 🚩🚩🚩

He refused to bow before tyranny and chose martyrdom over humiliation. WE ARE HERE JUST TO PROMOTE AZADARI_E_HUSSAIN (A.S)

09/08/2026

الامان قیامت خیز مصائب 😭😭
قبلہ مولانا سید علی جعفر کاظمی صاحب منڈے سید جھنگ

05/08/2026

Software updated ??

04/08/2026

کی دساں کی ہے بڑائی حسین ع دی 💔 سبحان اللّٰہ بہت ہی پیاری آواز میں مولا حسین ع کی منقبت

02/08/2026

چہلمِ امام حسینؑ کی آمد قریب ہے۔ دنیا بھر میں مسلمان جلوسوں اور سبیلوں کا اہتمام کرتے ہیں تاکہ امام حسینؑ کی عظیم قربانی اور کربلا کے پیغام کو یاد رکھا جا سکے۔ کیور پاکستان بھی گزشتہ آٹھ سال سے مسلسل بڑے پیمانے پر سبیلِ قمرِ بنی ہاشم کا اہتمام کر رہا ہے۔

امام حسینؑ کی شہادت ہمیں حق پر ثابت قدم رہنے اور باطل کے سامنے نہ جھکنے کا درس دیتی ہے۔ یہ پیغام کسی ایک مسلک یا فرقے کے لیے نہیں بلکہ تمام مسلمانوں اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے ہے۔

انشاءاللہ اس سال بھی کیور پاکستان کی جانب سے سبیلِ قمرِ بنی ہاشم کا انعقاد ایم اے جناح روڈ پر امام بارگاہ علی رضا کے ساتھ کیا جائے گا۔ آپ سب اس کارِ خیر میں شریک ہوں اور محبت، اخوت اور حق کے اس پیغام کو عام کرنے میں اپنا حصہ ڈالیں۔

01/08/2026

سُنی بھائی ہماری جان ہیں 💖

27/07/2026

11 صفر المظفر
پرسہ داری حسنانہ جھنگ صدر
_مرکزی قدیمی ماتمی سنگت انجمن سجادیہ ع جھنگ پاکستان

24/07/2026

♦️ایک ایرانی ٹرک غذائی سامان لے کر کربلا جا رہا تھا کہ اچانک اس کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔ ٹرک کے الٹنے کا خطرہ پیدا ہوا، لیکن ایک عراقی ٹرک ڈرائیور کے خوبصورت اقدام نے اسے الٹنے سے بچا لیا۔ اس نے اپنے ٹرک کے ذریعے ایرانی ٹرک کو سہارا دیا اور اسے قابو میں رکھنے میں مدد کی۔

یہی عراقی اور ایرانی عوام کے درمیان حقیقی بھائی چارے اور باہمی تعاون کی ایک خوبصورت مثال ہے۔

21/07/2026

کاش ہم بھی جا سکتے کربلا 😭

Address

Jhang Sadar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azaa Khana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share