14/08/2026
🇵🇰💚 **آزادی صرف ایک دن نہیں، ایک ذمہ داری ہے۔**
14 اگست ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کی بدولت ہمیں ایک آزاد وطن نصیب ہوا۔
آئیں عہد کریں کہ ہم پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔
**پاکستان زندہ باد! 🇵🇰**
**Happy Independence Day from QUDRAT 💚**