Wali's Food

Wali's Food Homemade hygienic droolworthy fresh food

Aliv seeds are most powerfull seeds for hair growth obesity and every internal issues in our body KAREENA KAPOOR 'S diet...
12/03/2021

Aliv seeds are most powerfull seeds for hair growth obesity and every internal issues in our body KAREENA KAPOOR 'S dietitian RUJUTA DEWARKAR said this seeds are the supper food on earth.

Winter shopping
14/12/2020

Winter shopping

21/11/2020

Desi chicken yakhni for cold weather

Rich creamy and delicious butter chicken isReady 😍 Also taking order Dm us
24/08/2020

Rich creamy and delicious butter chicken is
Ready 😍
Also taking order
Dm us

Chatpati chicken Briyani
02/04/2020

Chatpati chicken Briyani

My happy client review
29/03/2020

My happy client review

Aromatic, tender and juicy golden chicken in an incredible creamy curry sauce by Wali’s food (HomeChef) Only for 350/- (...
02/03/2020

Aromatic, tender and juicy golden chicken in an incredible creamy curry sauce by Wali’s food (HomeChef)
Only for 350/- (2 servings)
INBOX FOR PRE ORDER

On Foodpanda now!
19/02/2020

On Foodpanda now!

26/01/2020

ضروری مشورے
شوگر،بلڈ پریشر ،معدہ ،جگر،کولیسٹرول ، یورک ایسڈ،گردوں اور ان جیسی بڑی بڑی امراض سے بچنے کے لٸے ہمیں پانچ کام کرنا ہونگے۔

1-کھانا
سب سے ذیادہ بیماریاں گلے ہوۓ کھانے سے ہوتی ہیں۔
گلے ہوۓ کھانے اور پکے ہوۓ میں فرق ھے۔جسطرع ایک سیب پکا ہوا ہوتا ھے۔
اور ایک گلا ہوا۔گلا ہوا سیب أپ أرام سے چمچ کے ساتھ بھی کھا سکتے ہیں۔اور اسے چبانا بھی نہیں پڑے گا۔
مٹی کے برتن میں کھانا أہستہ أہستہ پکتا ھے۔اس کے برعکس سلور، سٹیل ، پریشر ککر یا نان سٹک میں کھانا گلتا ھے۔تو سب سے پہلے اپنے برتن بدلیں۔ یقین جانیں جن لوگوں نے برتن بدل لٸے ان کی زندگی بدل جاۓ گی۔

2-کوکنگ أٸل
کوکنگ أٸل وہ استعمال کریں جو کبھی جمے نہ۔۔۔
اگر أپ اپنے گھر کی دیوار پر پر ہاتھ پھیریں تو ہاتھ کو مٹی لگتی ھے۔کیونکہ مٹی جمتی ھے۔
دنیا کا سب سے بہترین تیل جو جمتا نہیں وہ زیتون کا تیل ھے۔لیکن یہ مہنگا ھے۔
ہمارے جیسے غریب لوگوں کے لٸے سرسوں کا تیل ھے۔یہ بھی جمتا نہیں۔سرسوں کا تیل واحد تیل ھے جو ساری عمر نہیں جمتا۔اور اگر جم جاۓ تو سرسوں نہیں ھے۔
ہتھیلی پر سرسوں جمانے والی بات بھی اسی لٸے کی جاتی ھے۔کیونکہ یہ ممکن نہیں ھے۔
سرسوں کے تیل کی ایک خوبی یہ بھی ھے کہ اس کے اندر جس چیز کو بھی ڈال دو گے۔اس کو جمنے نہیں دیتا۔ اس کی زندہ مثال اچار ھے۔جو اچار سرسوں کے تیل کے اندر رہتا ھے اس کو فنگس نہیں لگتی۔اور انشا ٕاللہ جب یہ ہی سرسوں کا تیل أپ کے جسم کے اندر جاۓ گا تو أپ کو کبھی بھی فالج ،مرگی یا دل کا دورہ نہیں ہوگا۔أپ کے گردے فیل نہیں ہونگے۔پوری زندگی أپ بلڈ پریشر سے محفوظ رہیں گے۔
کیونکہ؟
سرسوں کا تیل نالیوں کو صاف کرتاھے۔جب نالیاں صاف ہوجاٸیں گی تو دل کو زور نہیں لگانا پڑے گا۔
سرسوں کے تیل کے فاٸدے ہی فاٸدے ہیں۔ہمارے دیہاتوں میں جب جانور بیمار ہوتے ہیں تو بزرگ کہتے ہیں کہ ان کو سرسوں کا تیل پلاٸیں۔
أج ہم سب کو بھی سرسوں کے تیل کی ضرورت ھے۔

3- نمک (نمک بدلو)

نمک ہوتا کیاھے؟
نمک انسان کا کردار بناتاھے۔ہم کہتے ہیں بندہ بڑا نمک حلال ھے۔
یا پھر بندہ بڑا نمک حرام ھے۔
نمک انسان کے کردار کی تعمیر کرتاھے۔ہمیں نمک وہ لینا چاہیٸے جو مٹی سے أیا ہو۔اور وہ نمک أج بھی پوری دنیا میں بہترین پاکستانی کھیوڑا کا گلابی (Pink) نمک ھے۔
پنک ہمالین نمک(Pink Himalya salt) 25 ڈالر کا 90 گرام یعنی 4000 روپے کا نوے گرام اور چالیس ہزار روپے کا 900 گرام بکتا ھے۔اور ہمارے یہاں 10 روپے کلو ھے۔
بدقسمتی دیکھیں ہم گھر میں أیوڈین ملا نمک لاتے ہیں۔
جس نمک نے ہمارا کردار بنانا تھا وہ ہم کھانا چھوڑ دیا۔
اس لٸے میری أپ سے گذارش ھے کہ ہمیشہ پتھر والا نمک استعمال کریں۔

4- میٹھا
ہم سب کے دماغ کو چلانے کے لٸے میٹھا چاہیٸے۔
اور میٹھا اللہ تعالی نے مٹی میں رکھا ھے۔یعنی گنا اور گڑ
اور ہم نے گڑ چھوڑ کر چینی کھانا شروع کر دی۔
خدارہ گڑ استعمال کریں۔

5-پانی
انسان کے لٸے سب سے ضروری چیز پانی ھے۔
جس کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ممکن نہیں۔
پانی بھی ہمیں مٹی سے نکلا ہوا ہی پینا چاہیٸے۔پوری دنیا میں أب زم زم سب سے بہترین پانی ھے۔اور اس کے بعد پنچاب کا پانی ھے۔
اس کے بعد مٹی سے نکلنے والی گندم استعمال کرو۔لیکن گندم کو کبھی بھی چھان کر استعمال نہ کریں۔
گندم جس حالت میں أتی ھے اسے ویسے ہی استعمال کریں۔ یعنی سوجی میدہ اور چھان وغیرہ نکالے بغیر
کیونکہ ہمارے أقا کریم حضرت محمدﷺ بغیر چھانے أٹا کھاتے تھے۔
تو پھر طے یہ ہوا کہ ہمیں یہ پانچ کام کرنے چاہیٸے۔
1-مٹی کے برتن
2-سرسوں کا تیل
3-گڑ
4-پتھر والا نمک
5-زمین کے اندر والا پانی
زمین کے اندر والا پانی مٹی کے برتن رکھ کر مٹی کے گلاس میں ںپیٸں۔
اور ان ساری چیزوں کے ساتھ گندم کا أٹا۔

اب سوال یہ پیدا ہوتا ھے کہ ہم یہ ساری چیزیں کیوں لیں؟
یہ ساری چیزیں ہم نے اس لٸے لینی ہیں کہ اللہ تعالیﷻ نے ہمیں مٹی سے پیدا کیا ھے۔اور ہم نے واپس بھی مٹی میں ہی جانا ھے۔
اور طب یونانی کی تھیوری بھی یہی ھے۔اطبا ٕ اسے ارکان کے تناظر میں دیکھیں اور اپنے اکابرین فن کو خراج تحسین پیش کریں۔کیونکہ طب یونانی کی تھیوری بالکل قرأن کے مطابق ھے۔Copy

I am taking order for my delicious Butter Chicken only Saturday and sunday 350 for two servings.  Delivery charges accor...
23/01/2020

I am taking order for my delicious Butter Chicken only Saturday and sunday 350 for two servings. Delivery charges according to your area. Inbox to book your order now.

Alhumdulila order has been dispatched Butter chicken inbox me for details
18/01/2020

Alhumdulila order has been dispatched
Butter chicken inbox me for details

Address

Karachi

Telephone

+923032573543

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wali's Food posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wali's Food:

Share