Zalim doniya

Call Contact the business

Zalim doniya Zindagi do din ki hai Ya Allah humin moaf Kar de Apne maheboob ke sadke

09/07/2026

oil transport

05/07/2026

hum aksar ye kahete hain ke pak army zindabad magar army Kya karty hai Balochistan me ye me bhi Janta hu par pher bhi kahete hain ke hamary pak army hamary Shan hai hum apni army pe naz hai par Kuch army waloon ko ap duty pe lagate hain to wo apni chalata hai ma ke ped se koi BLA ya daheshatgard nahi HOTA kisi ko paise ki lalach banata hai to kisi ko army khud banate hai to koi zulam bardasht nahi kar ke banta hai Jo aplog Panjab pishawar se foji late hai to wo Balochistan me Kya karte hain mujhe bhi PATA hai har koi Janta hai Kyu ke Balochistan me baloch qaom hai gairat mand hai to khudara khudara Balochistan me Balochistani ya Sindhi army ki zaroorat hai Kyu k kabhi Mera bhi khab tha army for you ashif Muneer Jani love you

05/07/2026

astaqfirullah tubah ye wo log hain jinhe galat padhaya jata hai quran me Rasool hai inho ne Ali ko bhi jode diya Ali sher hai har Dil me hai par Jo quran me hai inho ne to alag Deen bana liye

چند غیر ملکی ٹکڑوں کی خاطر اپنی ہی دھرتی کا سودا کرنے والے ضمیر فروشوں کا ٹولہ درحقیقت "بے غیرت لبریشن فرنٹ" ہے۔ معصوم ش...
04/07/2026

چند غیر ملکی ٹکڑوں کی خاطر اپنی ہی دھرتی کا سودا کرنے والے ضمیر فروشوں کا ٹولہ درحقیقت "بے غیرت لبریشن فرنٹ" ہے۔ معصوم شہریوں کا خون بہانے والے ان بزدل، سفاک اور غلیظ غداروں کا واحد مقصد صرف ذلالت، تخریب کاری اور دہشت پھیلانا ہے

بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز نے ایک اور اہم اور کامیاب ترین کارروا...
04/07/2026

بلوچستان میں امن و امان کے قیام اور دہشت گردی کے جڑ سے خاتمے کے لیے سیکیورٹی فورسز نے ایک اور اہم اور کامیاب ترین کارروائی سرانجام دی ہے۔
28 جون 2026 کو مستونگ کے علاقے میں فورسز کے ایک انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران کال عدم تنظیم بلوچستان لبریشن آرمی (BLA) کا سرگرم کارندہ رازق بلوچ عرف جہانزیب جہنم واصل ہو چکا ہے۔
​ریاست کی رٹ کو چیلنج کرنے والے اور معصوم شہریوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے ایسے شرپسند عناصر کا انجام اس بات کا واضح پیغام ہے کہ ملک دشمن سازشوں کو کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ مستونگ کا یہ کامیاب آپریشن نہ صرف دہ شت گردوں کے نیٹ ورک اور ان کے سہولت کاروں کے لیے ایک کاری ضرب ہے، بلکہ یہ خطے میں پائیدار امن، سیکیورٹی اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانے کے لیے ہماری بہادر افواج اور سیکیورٹی اداروں کے غیر متزلزل عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ Everton Football ClubBalochistan

https://whatsapp.com/channel/0029VbD636OHbFV2SViWIc2Y کچھ لوگ وردی میں نظر آتے ہیں، اور کچھ خاموشی کے ساتھ وطن کی خاطر ا...
03/07/2026

https://whatsapp.com/channel/0029VbD636OHbFV2SViWIc2Y کچھ لوگ وردی میں نظر آتے ہیں، اور کچھ خاموشی کے ساتھ وطن کی خاطر اپنی پہچان تک قربان کر دیتے ہیں۔ 🇵🇰
یہ تصویر ایک ایسے فرض شناس مارخور کی علامت ہے جو سختیوں، تنہائی اور مشکلات کے باوجود اپنے وطن کے پرچم سے محبت کرتا ہے۔
اس کی زندگی آسان نہیں، اس کے دن بھی مشکل اور راتیں بھی کٹھن ہیں، مگر اس کے دل میں صرف ایک نام ہے: پاکستان۔ ❤️🇵🇰
وطن کی حفاظت کرنے والے گمنام سپاہیوں کو سلام، جو اپنے آرام، خواہشات اور بعض اوقات اپنی پہچان بھی پاکستان کے لیے قربان کر دیتے ہیں۔
🇵🇰 پاک افواج زندہ باد
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ان شاءاللہ

ڪوئٽه  افسوسناڪ واقعو😢ڪوئٽه کان پشاور ويندڙ بس دانه لڳ حادثي جو شڪار 40 ماڻهو فوت
03/07/2026

ڪوئٽه افسوسناڪ واقعو😢
ڪوئٽه کان پشاور ويندڙ بس دانه لڳ حادثي جو شڪار 40 ماڻهو فوت

گوگل میپ نے ایک خاندان پر قیامت ڈھادی، وہ کراچی سے کوئٹہ جا رہے تھے — ایک غلط موڑ نے انہیں موت کے منہ میں پہنچا دیا، قصو...
30/06/2026

گوگل میپ نے ایک خاندان پر قیامت ڈھادی، وہ کراچی سے کوئٹہ جا رہے تھے — ایک غلط موڑ نے انہیں موت کے منہ میں پہنچا دیا، قصور کیا تھا اس خاندان کا؟ بس اتنا کہ گوگل میپ نے غلط راستہ دکھا دیا

بلوچستان کے علاقے دشت میں ایک عام سا سفر اچانک قیامت بن گیا۔ کراچی سے کوئٹہ جانے والا ایک خاندان — باپ، ماں اور دو معصوم بچے — اپنی گاڑی میں سوار تھے، دل میں منزل کا ارمان تھا اور آنکھوں میں اپنوں سے ملنے کی خوشی۔ گوگل میپ کی رہنمائی پر چلتے چلتے وہ کھنڈ کے علاقے میں پہنچ گئے — ایک ایسا خطہ جہاں نہ ریاست کی رٹ مضبوط ہے، نہ قانون کی آواز پہنچتی ہے۔ اور پھر اچانک گولیوں کی بوچھاڑ — خاندان کے سربراہ نے وہیں آخری سانس لی، ماں خون میں لت پت زمین پر گر پڑیں، اور دو ننھے بچے اس سب کو اپنی آنکھوں سے دیکھتے رہے۔ یہ کوئی جنگ نہیں تھی — یہ ایک خاندان کا سفر تھا جو کبھی مکمل نہ ہو سکا۔

سب سے پہلا سوال جو ہر ذہن میں ابھرتا ہے وہ یہ ہے کہ آخر یہ فائرنگ کیوں ہوئی؟ کیا یہ خاندان واقعی غلطی سے کسی حساس یا ممنوعہ علاقے میں داخل ہو گیا؟ کیا حملہ آور انہیں کوئی اور سمجھ بیٹھے؟ یا یہ ڈاکہ زنی کی کوشش تھی؟ ابھی تک نہ سرکاری بیان آیا، نہ حملہ آوروں کی شناخت ہوئی، نہ وجہ واضح ہوئی۔ یہ خلا انتہائی خطرناک ہے — کیونکہ جب ریاست خاموش رہتی ہے تو افواہیں، نفرتیں اور غلط بیانیے جنم لیتے ہیں۔ بلوچستان پہلے ہی ایک حساس خطہ ہے جہاں ہر واقعے کی تشریح مختلف زاویوں سے کی جاتی ہے — ایسے میں سرکاری خاموشی ایک بڑی غلطی ہے۔

یہ واقعہ ایک اور بڑی حقیقت بے نقاب کرتا ہے — پاکستان کے شاہراہوں پر عام شہری کتنا محفوظ ہے؟ بلوچستان کا رقبہ ملک کے کل رقبے کا تقریباً 44 فیصد ہے، مگر یہاں سڑکوں کا نیٹ ورک، سیکیورٹی چوکیاں اور ریاستی موجودگی باقی صوبوں کے مقابلے میں انتہائی کمزور ہے۔ گوگل میپ ایک ٹیکنالوجی ہے جو زمینی حقائق نہیں جانتی — وہ نہیں جانتا کہ کون سا راستہ محفوظ ہے اور کون سا موت کا دروازہ۔ ریاست کی ذمہ داری تھی کہ ایسے خطرناک علاقوں تک جانے والے راستوں پر واضح نشاندہی ہو، رکاوٹیں ہوں، عوامی آگاہی ہو — لیکن یہ سب نہیں ہے اور اس غفلت کی قیمت ایک باپ کی جان سے ادا ہوئی۔

بلوچستان کے حوالے سے ہمیشہ دو انتہائی بیانیے سامنے آتے ہیں — ایک وہ جو ہر واقعے کو ریاستی ناکامی قرار دیتا ہے، دوسرا وہ جو ہر واقعے کو " Everton Football ClubClu

Everton Football Club Everyone Aaj ye post dekhi aur afsos ke sath kehna par raha hai. Agar aap isay Islam samajhte hain...
27/06/2026

Everton Football Club Everyone Aaj ye post dekhi aur afsos ke sath kehna par raha hai. Agar aap isay Islam samajhte hain to phir Ap kahi na kahi deen ki asal taleemat se door ho chuke hain
Allah hamare imaan ki hifazat farmaye Ameen

Address

Usta Muhammad

Telephone

+923308532678

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zalim doniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zalim doniya:

Shortcuts

Share