Illah khan Official

  • Home
  • Illah khan Official

Illah khan Official عاجزی اختیار کریں کیونکہ انسان کی اکڑ

رب کی پکڑ پہ ختم ہوتی ہے☞

اپر جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ سمیت دیگر مختلف تحصیلوں میں موبائل سگنلز کئی روز سے بند ہونے کا معاملہ وزیرستان میں ...
15/07/2026

اپر جنوبی وزیرستان کی تحصیل سراروغہ سمیت دیگر مختلف تحصیلوں میں موبائل سگنلز کئی روز سے بند ہونے کا معاملہ

وزیرستان میں موبائل فون سگنلز کی بندش کی وجہ سے اپنے پیاروں سے بات نہ کرنے کی وجہ سے لوگوں سخت مشکلات کا سامنا

موبائل ٹاورز کی بندش سے پورے علاقے میں موبائل نیٹ ورک اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل

موبائل سگنلز کی بندش کے باعث پردیس میں رہنے والے وزیرستان کے شہری اپنے عزیز و اقارب سے بھی رابطے سے محروم

انٹرنیٹ سروس بند ہونے کی وجہ سے طلبہ کی آن لائن تعلیم اور کاروباری سرگرمیاں بھی بری طرح متاثر

موبائل سگنلز کی بندش کی وجہ سے ایمرجنسی صورتحال میں ہسپتال، ڈاکٹر اور ریسکیو سروسز سے رابطہ بھی مشکل

اہلِ علاقہ نے متعلقہ ٹیلی کام کمپنی اور انتظامیہ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا

امداوان سراروغہ موبائل ٹاور کو فوری طور پر بحال کیا جائے، شہریوں کا مطالبہ

سراروغہ میں کئی دن گزرنے کے باوجود موبائل فون ٹاور بحال نہ ہونے پر عوام میں شدید تشویش

مواصلاتی نظام کی بندش نے روزمرہ زندگی مفلوج کر دی ہے، شہری

وفاقی و صوبائی حکام کے ساتھ ساتھ پی ٹی اے سے شہریوں نے موبائل فون سنگلز و انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے لیے فوری عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا

جدید ترین دور میں مواصلاتی سہولیات سے محرومی ناقابلِ قبول ہے، مسئلہ فوری حل کیا جائے، شہری

سراروغہ سمیت پورے وزیرستان میں اگر موبائل فون ٹاورز جلد از جلد بحال نہ کیا گیا، پھر احتجاج کریں گے، شہری

26/04/2026

وچہ خوڑہ کے گاؤں میرگنکائ میں ایک گھر پر ڈرون حملہ ہوا ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق اس واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
تاہم اس واقعے نے مقامی آبادی میں شدید تشویش پیدا کر دی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ اس قسم کے حملے نہ صرف خوف و ہراس کا باعث بنتے ہیں بلکہ مستقبل میں کسی بڑے جانی نقصان کا سبب بھی بن سکتے ہیں۔
علاقہ مکینوں نے متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ ایسے حملوں کو فوری طور پر روکا جائے تاکہ معصوم شہریوں کی جان و مال کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

Address

Wazir

24004

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Illah khan Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Illah khan Official:

Shortcuts

  • Want your business to be the top-listed Food & Beverage Service?

Share