علی پور چٹھہ میں
چائینیز فوڈ
کون سے ریسٹورنٹ سے
ملے گا
23/05/2026
کھانے تو اچھے ملیں گے ہی
آپ کو ملے کا ریلیکسنگ کا ایک بڑا پروجیکٹ
خوبصورت لوکیشن سوچ سے بڑھ کر منفرد امبینس
پانی میں تیرتا ہوا ریسٹورنٹ
بچوں کے لیے ماڈرن انٹرٹیمنٹ کی دنیا
19/05/2026
15/05/2026
14/05/2026
My most Favorite Pizza
Xtreem Tangi Flavor
12/05/2026
*گھر کا بنا دیسی کھانا*
آج ملتان میں دوست کے گھر دیسی مرغا، چاول اور میٹھی چٹنی کا کھانا کھانے کا موقع ملا۔
*دیسی مرغا*: مصالحے بالکل گھریلو، ہلکی گریوی، مرغا نرم اور ذائقے سے بھرپور۔ دیسی ذائقے کی اصل پہچان۔
*چاول*: کھلے کھلے، سادہ لیکن مرغے کے ساتھ بہترین کمبینیشن۔
*میٹھی چٹنی*: کھٹی میٹھی، کھانے کا ذائقہ دوبالا کر دیا۔
*حتمی رائے*: گھر کا بنا کھانا دل کو چھو لیتا ہے۔ ملتان میں دوستی اور دیسی ذائقہ = 10/10 تجربہ۔
شکریہ محمد عامر خان
Be the first to know and let us send you an email when APC Food Views & Reviews posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.