25/01/2026
📢 پاکستان بھر میں ڈسٹریبیوٹرز درکار ہیں
Natural Gold Foods
السلام علیکم
Natural Gold Foods ایک معیاری پاکستانی مسالہ جات کی کمپنی ہے جو خالص، معیاری اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کردہ مسالہ جات فراہم کرتی ہے۔ ہماری پروڈکٹس میں سرخ مرچ، ہلدی، دھنیا، کالی مرچ اور دیگر خالص مسالہ جات شامل ہیں۔
ہم اس وقت پاکستان بھر کے مختلف شہروں میں اپنی پروڈکٹس کی مارکیٹنگ اور سیل کے لیے سنجیدہ، تجربہ کار اور متحرک ڈسٹریبیوٹرز کی تلاش میں ہیں۔
🔹 ہم کیا آفر کرتے ہیں:
✔️ معیاری اور خالص مسالہ جات
✔️ مناسب ڈسٹریبیوٹر مارجن
✔️ مسلسل اور بروقت سپلائی
✔️ لانگ ٹرم بزنس پارٹنرشپ
✔️ برانڈ سپورٹ اور مارکیٹنگ تعاون
🔹 کن لوگوں سے رابطہ مطلوب ہے:
Grocery Distributors
Wholesalers
Retail Supply Networks
دلچسپی رکھنے والے حضرات براہِ کرم Direct Message کریں یا نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔
📞 Contact / WhatsApp: 03077465064
Natural Gold Foods
خالص ذائقہ، معیاری پہچان