27/05/2026
🌙✨ عیدالاضحیٰ مبارک ✨🌙
باہو کیٹل فارم کی جانب سے آپ اور آپ کے اہل خانہ کو عیدالاضحیٰ کی دلی مبارکباد۔ ❤️
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی، عبادات اور تمام دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور آپ کی زندگی کو خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں سے بھر دے۔
🐂 عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ محبت اور اخلاص کے ساتھ منائیں۔
✨ Eid Mubarak From Bahoo Cattle Farm ✨
📞 03432812370
📍 8 کلومیٹر درمان روڈ نزد چوہالی بن ظفروال