Golden Gur

Golden Gur Pure & natural sugarcane jaggery prepared with care. Fresh taste and trusted quality.

25/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد۔گولڈن گڑ کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔۔
14/08/2026

پاکستان ہمیشہ زندہ آباد۔
گولڈن گڑ کی طرف سے تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو۔۔۔۔۔

09/08/2026

🌾 گولڈن گڑ کماد کی تیاری آخری مراحل میں داخل ہو چکی ہے🌾

اس سال بھی ہم نے اپنی پچھلی غلطیوں اور تجربات سے سیکھتے ہوئے بہت سی چیزوں میں مزید بہتری لانے کی کوشش کی ہے۔ الحمدللہ اس بار ہماری غلطیاں نہ ہونے کے برابر ہیں اور ہم پہلے سے زیادہ بہتر تیاری کے ساتھ آگے بڑھ رہے ہیں۔

اس دفعہ ایک اور اہم قدم یہ ہے کہ گولڈن گڑ کا یونٹ مغربی سمت میں لگایا جا رہا ہے۔ ان شاء اللہ یہ نیا سفر مزید بہتری معیار اور محنت کے ساتھ جاری رہے گا۔

یہ سب کچھ اللہ تعالیٰ کا فضل کرم اور آپ سب کی دعاؤں کا نتیجہ ہے۔ ❤️

آپ سب کا ساتھ اور اعتماد ہمارے لیے بہت قیمتی ہے۔

گولڈن گڑ ۔۔۔خالصتا محنت معیار اور اعتماد کا نام۔

🌟 دلی مبارک باد 🌟گولڈن گڑ کی پوری ٹیم کی جانب سے ہمارے معزز برانڈ ایمبیسڈر رانا عارف سلہری صاحب کی صاحبزادی کو امتحان می...
06/08/2026

🌟 دلی مبارک باد 🌟

گولڈن گڑ کی پوری ٹیم کی جانب سے ہمارے معزز برانڈ ایمبیسڈر رانا عارف سلہری صاحب کی صاحبزادی کو امتحان میں 1150 نمبر حاصل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

یہ کامیابی محنت لگن استقامت اور بہترین تربیت کا حسین امتزاج ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ یہ کامیابی مستقبل کی مزید شاندار کامیابیوں کی بنیاد ثابت ہوگی۔

اللہ تعالیٰ انہیں علم عمل صحت خوشیوں اور کامیابیوں سے ہمیشہ نوازے ہر امتحان میں مزید بلند درجات عطا فرمائے اور والدین کے لیے باعث فخر بنائے۔ .......آمین۔

گولڈن گڑ فیملی کی جانب سے ایک بار پھر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد اور نیک تمنائیں۔

💛 Congratulations on this Outstanding Achievement💛

04/08/2026

How Jaggery is Made in a Production Unit

30/07/2026

گڑ کے فوائد

کیا گڑ واقعی چینی سے زیادہ فائدہ مند ہے؟ اس ویڈیو میں ہم سائنسی تحقیق کی بنیاد پر گڑ کے فوائد اس کی غذائی اہمیت جسم پر اس کے اثرات اور گڑ سے متعلق عام غلط فہمیوں پر بات کریں گے۔

یہ ویڈیو متعدد سائنسی ریسرچ پیپرز تحقیقی جرائد اور مستند ذرائع کا بغور مطالعہ کرنے کے بعد تیار کی گئی ہے تاکہ آپ تک درست مستند اور تحقیق پر مبنی معلومات پہنچائی جا سکیں۔

اس ویڈیو میں آپ جانیں گے
• گڑ کے سائنسی طور پر ثابت شدہ فوائد
• گڑ اور چینی میں فرق
• گڑ کی غذائی اہمیت
• عام غلط فہمیاں اور حقائق
• گڑ استعمال کرنے کا بہترین طریقہ

اگر آپ کو ایسی تحقیق پر مبنی ویڈیوز پسند آئیں تو ویڈیو کو لائک شیئر اور کمنٹ کریں اور Golden Gur چینل کو ضرور سبسکرائب کریں۔

26/07/2026

کیا آپ کے گڑ کو فنگس تو نہیں لگی؟ 🤔

برسات کے موسم میں نمی بڑھنے کی وجہ سے گڑ پر فنگس لگنے کا خطرہ زیادہ ہو جاتا ہے۔ اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ

✅ فنگس لگا گڑ کیسے پہچانیں
✅ گڑ کو خراب ہونے سے کیسے بچائیں
✅ صحیح طریقے سے اسٹور کرنے کے آسان اور مؤثر طریقے

اگر آپ گھر یا کاروبار کے لیے گڑ محفوظ رکھتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔

💬 کمنٹ میں بتائیں.آپ گڑ کو کس طریقے سے اسٹور کرتے ہیں؟

24/07/2026

گڑ کے فوائد۔۔۔۔۔۔

23/07/2026

White Sugar vs Jaggery
بنیادی فرق

کیا آپ جانتے ہیں کہ وائٹ شوگر اور گڑ میں بنیادی فرق کیا ہے؟

وائٹ شوگر کو ریفائن کرنے کے عمل میں اس کے زیادہ تر قدرتی معدنیات ختم ہو جاتے ہیں، جبکہ خالص گڑ میں قدرتی طور پر آئرن پوٹاشیم کیلشیم اور دیگر معدنیات کی کچھ مقدار برقرار رہتی ہے۔

یاد رکھیں کہ گڑ اور چینی دونوں میں شوگر موجود ہوتی ہے اس لیے دونوں کا استعمال اعتدال میں کرنا چاہیے۔

اگر آپ وائٹ شوگر اور گڑ کے بارے میں مزید معلومات جاننا چاہتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور دیکھیں لائک کریں شیئر کریں اور اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔

Address

Main Darman Road Punjwali Near Marjal
Zafarwal
51671

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 19:00
Sunday 07:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Golden Gur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share