23/07/2024
✈️️فوری ضرورت برائے قطر 🇶🇦 ️✈️
🏍 نیو ڈیمانڈ بائیک رائیڈر پاکستان🇵🇰 سے قطر🇶🇦 کیئلے !
👈بڑی آفر ، لائسنس کمپنی کی طرف سے دیا جائے گا آپکی تنخواہ سے کوئی کٹوتی نہیں ہوگی !
🏍 بائیک رائیڈر 🏍
👈 انگلش بول چال آنی چائیے تھوڑی بہت ❗️
👈تنخواہ* 1000+300 قطری ریال+ کمیشن ❗️
👈 ماہانہ ٹارگٹ، 300 ڈلیوری ماہانہ ،
👈 کمیشن ماہانہ 300 سے 400 پر ڈلیوری 4 ریال
👈 کمیشن ماہانہ 400 سے 500 پر ڈلیوری 5 ریال
👈 کمیشن ماہانہ 500 سے اوپر پر ڈلیوری 6 ریال
👈 جب تک قطری لائسنس نہیں مل جاتا کمپنی صرف رہائش اور کھانا دے گی !
👈 سہولیات و شرائط❗️
🔹️ رہائش + میڈیکل + اقامہ + بائیک + پیٹرول +انٹرنیٹ + 2 سال بعد ریٹرن ٹکٹ و دیگر پرکشش سہولیات بذمہ کمپنی لیبر لا کے مطابق !
+974-66672254, +974-66447577, +974-44835367