Muhammad ilyas khan

Muhammad ilyas khan hiking, sports, education, health,entertainment

24/06/2026

21/06/2026

Guess place ?
یہ کونسی جگہ ھے کمنٹ میں بتائیں

17/06/2026

14/06/2026

نوکری چھوڑنے کا سوچ رہا تھا کہ چوہدری شجاعت حسین کی نصیحت یاد آئی😜

احرام میں لپٹا ہوا ابلیس اپنے کالے کرتوتوں کے ساتھ 😂
12/06/2026

احرام میں لپٹا ہوا ابلیس اپنے کالے کرتوتوں کے ساتھ 😂

11/06/2026

دوستوں سے الوداعی گلے مل رھے ہیں♥️

الحمدللہ! آج لوئر کالج کورس کامیابی سے مکمل کر کے پاس آؤٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ سفر آسان نہیں تھا۔ دورانِ کورس سخت ...
09/06/2026

الحمدللہ! آج لوئر کالج کورس کامیابی سے مکمل کر کے پاس آؤٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوا۔ یہ سفر آسان نہیں تھا۔ دورانِ کورس سخت محنت، نظم و ضبط، جسمانی و ذہنی آزمائشوں اور بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہر چیلنج نے ہمیں مزید مضبوط، بااعتماد اور پیشہ ور بنایا۔

اس کورس نے نہ صرف نئی مہارتیں اور عملی تجربات عطا کیے بلکہ صبر، برداشت، قیادت اور فرض شناسی کا بھی درس دیا۔ آج کی یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم، اساتذہ کی رہنمائی اور ساتھیوں کے تعاون کا نتیجہ ہے۔

عزم یہ ہے کہ حاصل شدہ علم اور تربیت کو اپنی ذمہ داریوں میں بہترین انداز سے بروئے کار لاتے ہوئے عوام کی خدمت، قانون کی پاسداری اور اپنے ادارے کے وقار کو مزید بلند کریں گے۔

"مشکلات راستہ نہیں روکتیں، بلکہ کامیابی تک پہنچنے کا حوصلہ پیدا کرتی ہیں۔"
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنی ذمہ داریاں دیانت، اخلاص اور بہادری سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Address

Al Madenah Al Reyadhya
11565

Telephone

+923425551388

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad ilyas khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad ilyas khan:

Share

Category