02/05/2026
آج ہم نے سعودی عرب کی مشہور ڈش شوایا بخاری ٹرائی کی ✨
خوشبودار بخاری چاول، مزیدار چکن، ساتھ میں پاستا، سلاد اور رائتہ—سب کچھ بہت مزے کا تھا۔ یہ کمبینیشن یہاں کافی پسند کیا جاتا ہے، اور ایک بار کھاؤ تو اس کا ذائقہ یاد رہ جاتا ہے۔ اپنوں کے ساتھ سکون سے بیٹھ کر ایسا کھانا اور بھی اچھا لگتا ہے۔ الحمدللہ، ایسے چھوٹے چھوٹے لمحے ہی خوبصورت یادیں بن جاتے ہیں 🤍 :
Salad Raita InstaFood Foodie SaudiFood GoodFood FamilyTime