Dairy projects

Dairy projects Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dairy projects, Kot Addu.
(1)

🐄 Milk Fever (سوتک کا بخار) – دودھ دینے والے جانوروں میں ایک خطرناک مسئلہMilk Fever ایک میٹابولک بیماری ہے جو عموماً بچّ...
19/12/2025

🐄 Milk Fever (سوتک کا بخار) – دودھ دینے والے جانوروں میں ایک خطرناک مسئلہ
Milk Fever ایک میٹابولک بیماری ہے جو عموماً بچّہ دینے کے فوراً بعد گائے اور بھینس میں ہوتی ہے۔ یہ بیماری جسم میں کیلشیم کی شدید کمی کی وجہ سے پیدا ہوتی ہے۔

🔴 اہم علامات:
✔ کھڑا ہونے میں مشکل
✔ جسم کا کانپنا
✔ ٹھنڈے کان اور ٹانگیں
✔ دودھ میں اچانک کمی
✔ شدید حالت میں جانور کا لیٹ جانا

🟢 احتیاطی تدابیر:
✔ بچّہ دینے سے پہلے اور بعد میں متوازن خوراک
✔ کیلشیم اور منرل مکسچر کا مناسب استعمال
✔ ویٹرنری ڈاکٹر سے بروقت مشورہ

⚠ یاد رکھیں:Milk Fever ایک ایمرجنسی بیماری ہے، بروقت علاج نہ ہو تو جانور کی جان کو خطرہ ہو سکتا ہے۔

📞 علامات ظاہر ہوتے ہی قریبی ویٹرنری ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں۔




مکمل فارمولا۔ اگر آپ کا جانور بچہ دینے کے بعد دودھ کم کر گیا ہے یا پھر گبن کے آخری مہینے میں ہے اور حیوانہ نہیں بنا رہا ...
18/12/2025

مکمل فارمولا۔
اگر آپ کا جانور بچہ دینے کے بعد دودھ کم کر گیا ہے یا پھر گبن کے آخری مہینے میں ہے اور حیوانہ نہیں بنا رہا تو 100% گارنٹی کے ساتھ ہمارے پاس پوڈر موجود ہے ایک بار استعمال کریں ہم آپ کو مایوس نہیں ہونے دیں گے۔
03171797013.
03153300006.

(ملک پوڈر) اب جدید فارمولے کے ساتھ۔ جس میں (وٹامنH) اور(وٹامنC) اور پروٹین کی فارمولیشن کے ساتھ۔ دودھ اور حیوانے میں خاط...
18/12/2025

(ملک پوڈر)
اب جدید فارمولے کے ساتھ۔
جس میں (وٹامنH) اور(وٹامنC) اور پروٹین کی فارمولیشن کے ساتھ۔
دودھ اور حیوانے میں خاطرخاہ اضافہ۔ صرف ایک بار استعمال کرکے 100% ریزالٹ میلے۔
WhatsApp number
0317.1797013

پنجاب کی اٹھاسی تحصیلوں میں الٹراساؤنڈ کی سہولت میسر اپنے جانوروں کے حمل کی تشخیص اور اندرونی اعضاء کے معائنے کے لیے اپن...
17/12/2025

پنجاب کی اٹھاسی تحصیلوں میں الٹراساؤنڈ کی سہولت میسر
اپنے جانوروں کے حمل کی تشخیص اور اندرونی اعضاء کے معائنے کے لیے اپنے متعلقہ تحصیل ویٹرنری اسپتال رابطہ کریں

ڈیری فارمنگ کے بارے میں اور بھی معلومات کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔
17/12/2025

ڈیری فارمنگ کے بارے میں اور بھی معلومات کے لیے اس پیج کو فالو کریں۔

17/12/2025

15/12/2025


میلک پوڈرایک بار استعمال کریں اگر ریزالٹ نہیں میلا تو پیسے واپس ہوں گے۔جو جانور دودھ کم کرگے ہیں۔ یا وہ جانور جو حیوانہ ...
12/12/2025

میلک پوڈر
ایک بار استعمال کریں اگر ریزالٹ نہیں میلا تو پیسے واپس ہوں گے۔
جو جانور دودھ کم کرگے ہیں۔ یا وہ جانور جو حیوانہ نہیں بناراہے ایک بار استعمال کر کے 100% ریزالٹ لیں۔
03007357783.
WhatsApp on order.

اب یہ کیا سین ہے
10/12/2025

اب یہ کیا سین ہے

Address

Kot Addu

Telephone

+923007357783

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dairy projects posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share