09/06/2026
سعودی عرب میں بھی اب دودھ کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی سعودی عرب میں تقریباً 70 %سے 80% لوگ المرائی کمپنی کا ہی دودھ استعمال کرتے ہیں جو نہ صرف فریش بلکے خالص اور ملاوٹ سے بھی پاک ہوتا ہے یہ بوتل جو کے آدھے کلو کی ہے پہلے 2:50 ریال کی تھی اب مہنگی ہو کر سیدھی چار ریال کی ہو گئی ہے جو پاکستانی تین سو روپے کی بنتی ہے مطلب کے ایک کلو دودھ پاکستانی 600 روپے کا اور اس کا سب سے زیادہ استعمال پردیسی شام کو کام سے واپس آکر کرتے ہیں ویسے پاکستان میں جہاں سے آپ دیکھ رہے ہیں وہاں ایک کلو خالص دودھ کی کیا قیمت چل رہی ہے آجکل؟🇸🇦🥛💸💰🪙