NIMAT ULLAH Vlog

NIMAT ULLAH Vlog Give Respect Toke Respect®

30/08/2026

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 تک پہنچ گئی، جبکہ 2,400 سے زائد افراد تاحال لاپتہ

30/08/2026

The Terrifying Truth Behind Nepal’s Floods | Main Reason Revealed | Capital TV

29/08/2026

نیپال میں سیلاب سے 350 سے زائد اموات، سیکڑوں افراد تاحال لاپتہ

Nepal Police

27/08/2026

نیپال میں اچانک آنے والے شدید سیلاب نے تباہی مچا دی ہے 100 سے ذیادہ جاں بحق 300 سے ذیادہ سیاح لاپتہ ، سینکڑوں گھر ملبے کے نیچے دب گئے ہیں
سیلاب نیپال چائینہ بارڈر کے قریب ایک تاریخی علاقے میں آیا ہے جہاں امریکہ ، برطانیہ اور یورپی ممالک کے سیاح آئے ہوئے تھے
Pakistan Today

27/08/2026

موسمیاتی تبدیلی اور اس کے اثرات ۔۔۔ صرف چند منٹوں میں نیپال کا پورا شہر اُجڑ گیا ہے سینکڑوں اموات ۔ پاکستان کے شمالی علاقات جات بھی اسی ریڈار پہ ہیں لیکن ہم کتنا اپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں ؟ جس بے دردی سے ہم دریاؤں اور نالوں کے کنارے آبادیاں بسا رہے ہیں تو آنے والے چند سالوں کے اندر نتائج اس سے مختلف نہیں ہوں گے ۔

23/08/2026

ڈیر خوگ انسان وو
اللہ پاک دی درتہ پہ جنت کی اعلی مقام درکی
Facebook for Creators

22/08/2026

Nimat Ullah

20/08/2026

میڈم اپ کا پاکستان کا یہی حال ہے
پنجاب ۔اسلام اباد ۔ پنڈی ۔راجہ بازار
Pakistan Today

20/08/2026

جب عورت حکمران ہوگی تو عذاب ہی نازل ہوگا کیونکہ قرآن مجید رب العالمین رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حکم کے خلاف کام ہو رہا ہے۔
Pakistan Today Imran Khan Facebook for Creators Pakistan International Airlines

Address

Riyadh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when NIMAT ULLAH Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to NIMAT ULLAH Vlog:

Shortcuts

Share

Category