میرے پیارے دادا جان آج ہم سے بچھڑ گئے۔ اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہم سب کو ان کی جدائی پر صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲💔
23/06/2026
Da mashom khaber wowra 🥺🤣💯 ゚viralシ
21/06/2026
السلام علیکم میرے پیارے بھائیو!
آپ سب سے عاجزانہ درخواست ہے کہ کمنٹ میں ایک بار "آمین" ضرور لکھیں اور میرے دادا جان کی صحت کے لیے دعا کریں۔ وہ اس وقت بہت بیمار ہیں۔
اللہ پاک میرے دادا جان کو کامل شفا عطا فرمائے، انہیں صحت، تندرستی اور لمبی عمر نصیب فرمائے، اور ہر بیماری و تکلیف سے محفوظ رکھے۔
Be the first to know and let us send you an email when Islamic official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.